"چار سال ہو گئے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے مائنس کرنے کے لیے؛ کون سا حربہ ہے ��و استعمال نہیں ہوا؟ایک سائفر کے ذریعے آپریشن رجیم چینج کیا گیا۔ پھر کہیں فیصلہ ہوا کہ عمران خان کو لوگوں کے ذہنوں سے بھی نکال دیا جائے، جس کے لیے پہلے میڈیا پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد کی گئی۔ مگر بات نہیں بنی۔پھر جیل بھیجا گیا، خیال تھا کہ جب جیل میں جائے گا تو دو روز میں جیل کے ماحول سے خوفزدہ ہو کر وہ فریادی بن جائے گا، ترلے منتیں اور واسطے دے گا کہ 'مجھے جیل سے نکالو'۔"۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
*لاہور کے علاقے برکی میں قاری کا وحشیانہ تشدد، 12 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا*
*قاری غلام رسول کے تشدد سے علی حیدر نامی بچہ جاں بحق*
اہلخانہ کے مطابق قاری غلام رسول نے بچے کو "ختم شریف" کی محفل میں وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق، قاری غلام رسول نے بچے پر تشدد چند روز قبل (تقریباً 8 دن پہلے) کیا تھا۔ علی حیدر اسپتال میں 8 روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا، جس کے بعد یہ واقعہ میڈیا پر سامنے آیا اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کی ہے۔
ہاشم خان نورزائی جو امارات UAE سے اپنا کاروبار اپنے ملک پاکستان منتقل کرچکا تھا, تاکہ پاکستان کی خدمت کی جاسکے!!
اج قتل کردیا گیا💔💔
اب یہاں پاکستان کون اپنا سرمایہ لیں کر آئیگا؟؟
کوئٹہ سے 20 کلومیٹر کےفاصلے پر دشت کے علاقے میں گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، باپ قتل، ماں زخمی، معصوم غمزدہ بچے حیران پریشان۔۔۔ نوشکی میں بس جلادیےگئے، کوئٹہ میں تاجر قتل، عبدالرحمن زئی میں قبائلی رہنما پرقاتلانہ حملہ۔۔۔کیاعزاب مسلط ہوئےفارم 47 کی شکل میں !
سوال سادہ سا ہے، جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتیں 28 فروری پہ واپس چلی گئیں ہیں تو پاکستان میں پیٹرول 252 روپے پہ واپس کیوں نہیں آیا؟ چالیس پچاس روپے کا منافع کون کھا رہا ہے؟
میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں ۔۔۔ میں بھی ماں ہوں مجھے بچی کی موت کا غم ��ھی ہے اور میں اسکی ماں کا درد محسوس کر سکتی ہوں مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت نہ آئی اسے ایک سازش کے تحت پیسے لیکر مجرم بنایا گیا ہے مجھے حکومت، پولیس والے اور پوری قوم ایک سوال کا جواب دے کہ کیا دکان کا مالک اسکا بیٹا اور دوسرے ملازم اندھے تھے کہ دکان کے اندر ایک بچی آئی اور میرا بیٹا اسے اٹھا کر اوپر لے گیا کسی کو پتہ نہ چلا ۔کسی ایک نے تو دیکھا ہو گا اس نے مالک کو کیوں نہ بتایا ، دکان سے کوئی ایک ٹافی اٹھا لے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے لیکن ایک بچی کو کوئی اٹھا کر دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر لے گیا ، جو بھی مجرم ہے وہ کافی دیر اوپر رہا ہو گا ۔کیا کسی نے ��یک نوکر کی غیر موجودگی کو نوٹ نہیں کیا جبکہ مالک سے اجازت لیے بغیر کوئی نوکر چھوٹا پیشاب کرنے بھی نہیں جا سکتا یہ ملی بھگت ہے یہ سازش ہے میرا بیٹا غریب تھا کمزور تھا اس لیے سارا الزام اس پر ڈال دیا گیا اور اصل مجرموں کو بچا لیا گیا میں وہ بدقسمت ماں ہوں جسکے گھر میں اسکے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی ہم نے قبرستان آکر چند سیکنڈوں کے لیے بیٹے کا چہرہ دیکھا جبکہ ہمیں اسکو چھونے اور منہ چومنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، انصاف والو: اگر تمہارے پاس انصاف ہے تو اس دکھی ماں کو بھی انصاف دو مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا اس لیے مارا گیا اور باقی سب بے گناہ ہیں اس لیے بچے ہوئے ہیں ۔ مجھے پتہ چل جائے کہ وہ گناہ گار تھا تو میں اسکے لیے دعا نہ کروں اور وہ بے قصور مارا گیا ہے تو مجھے تسلی ہونی چاہیے تاکہ میں بیٹے کی مغفرت کی دعا تو صدق دل اور یقین سے کرسکوں ۔۔۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
سرگودھا کے اس غریب بچے کے ساتھ بااثر افراد نے زیادتی کی اور پھر کھڈے میں پھینک کر اوپر مٹی ڈال دی لیکن یہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔
بکاؤ میڈیا تو یہ نہیں دکھائے گا اس لئے سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
یزیدیت کا شکار پاکستان کی بیٹی ایمان مزاری، بنیادی انسانی حقوق کی محافظ، لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے لڑتے لڑتے، خود لاپتا کر دی گئی! صابر شاکر
@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بُشریٰ بی بی پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اسلام کے نام پر بنے اِس ملک میں جس طرح ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی تذلیل کی گئی، اِس کی مثال نہیں ملتی۔ صنم جاوید
#pakistan@sanamkh22
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر منتہا کے قا*تلوں کو سر عام سزا دی جاتی تو ان کی ہمت نہ ہوتی کسی بچے کو ہاتھ لگا سکتے
ان دونوں نے ایک بچے سے زیا*دتی کی پھر اس بچے نے جب شکایت لگائی تو انہوں نے اسے زندہ کھڈے میں د*فن کر دیا
بچے کو پورے دن کے بعد بری حالت میں مٹی کے ڈھیر کے نیچے سے نکالا گیا
سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ میں کمسن بچے کو گڑھے میں پھینکے کا معاملہ
DPO سرگودھا محمد صحیب اشرف صاحب کا سخت نوٹس
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم قمر کو بھی گرفتارکر لیا
شاباش سرگودھا پولیس شاباش
@OfficialDPRPP@sargodhapolice@RpoSargodha
حق اور سچ کی راہ پر ثابت قدم رہنے والے پی ٹی آئی کارکن الطاف حسین جیل سے رہائی کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ قید کی ��ختیاں جھیلنے کے بعد دنیا سے رخصت ہونے والے بارہویں کارکن ہیں۔
الطاف حسین سے قبل بھی 11 کارکنان قید کے کٹھن حالات اور مختلف موذی امراض کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ایک کے بعد ایک کارکن کا اس حالت میں دنیا سے جانا کسی صورت طبعی موت نہیں، یہ اخلاقی طور پر دیوالیہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کا قتل ہے۔
اللہ کریم الطاف حسین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔"
Case from Peshawar where a girl went missing later raped and murdered, dead body thrown
We've now recorded 3 cases within 3 days from 3 different provinces of Pakistan like there's a competition going on
The government should impose a state of emergency and do something about it