🔴 کینیڈا کا بڑا فیصلہ
کینیڈا نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔
وزیرِ پبلک سیفٹی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام تشدد اور خوف پھیلانے والے عناصر کے خلاف عالمی کوششوں کا حصہ ہے۔
#Canada#LawrenceBishnoi#Terrorism#PublicSafety
🚨 Ladakh Update:
India’s Home Ministry has cancelled SECMOL’s licence, the NGO of activist Sonam Wangchuk, after protests in Leh demanding statehood & Sixth Schedule rights.
#Ladakh#SonamWangchuk#Rights
جموں اکھنور متاثرین کے لیے فوری رحم و انصاف کی اپیل
اکھنور میں آگ اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی حالت دلخراش ہے — کئی گھر، زمین اور روزی روٹی تباہ ہوگئی۔ ہمیں بطور سماج مل جل کر انسانی بنیادوں پر ان کی مدد کرنی ہے۔
#اکھنور#Relief#انسانیت#JusticeForVictims
🇵🇰 🇸🇦 مظفرآباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی شاندار تقریب
کشمیری عوام نے سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی اور محبت کا اظہار کیا، جبکہ حالیہ پاک–سعودیہ دفاعی معاہدے کو برادرانہ تعلقات کی نئی جہت قرار دیا گیا۔ 🤝
#SaudiNationalDay#Pakistan#Kashmir#SaudiArabia