VOI | Official
The authentic voice of the Indus Valley Delivering unbiased news, deep-dive reporting, culture,and real-time updates from the heart of the region
”سندھ میں صیہونی طرز کی سیاست لانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
تھر کے محنتی بچے جب ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ آئے تو کراچی میں تقسیم کی سیاست کرنے والی یتیم جماعت مبارکباد دینے کے بجائے نفرت پھیلانے لگی
ان کی نفرت کی سیاست دفن کر دیں گے
#SindhIsOne@SindhiDoctrine@zamirghumro
یہ منطق سمجھ میں نہیں آتی کہ سسٹم ناکام ہو گیا ہے تو نئے صوبے بناؤ!
اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھر کے حوالے کریں!
سندھ میں صہیونی طرز کی سیاست لانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری!
#PPP#VoiceOfIndusNews#SindhUnity#SindhIsOne
آئی بی اے سکھر کی نگرانی میں ایم ڈی کیٹ کا شفاف امتحانی نظام! نقل کلچر کے سہارے آگے بڑھنے والوں کے لیے راستے بند ہو چکے ہیں
گزشتہ 3 سالوں سے ہزاروں محنتی طلبہ کو ان کا حق مل رہا ہے اور میرٹ کی بالادستی قائم ہوئی ہے
سخا حسین ابڑو!
#VoiceOfIndus#SindhIsOne#MDCAT#IBASukkur
”اے دھرتی تیرا درد لے کر میں بستی بستی بھٹکا ہوں، اور کالی کالی راتوں میں میں جگنو بن کر چمکا ہوں!“
ہم سندھ پر قربان تھے، قربان ہیں اور قربان رہیں گے! سندھ کی تقسیم کے خلاف پنجابی وکیل خاتون ریحانہ ناز کا جدوجہد کا بڑا اعلان!
#VoiceOfIndusNews#SindhLawyers#SindhIsOne
پیر پگاڑا کے دادا نے سندھ کے لیے شہادت نوش کی
ہزاروں حروں عورتوں اور بچوں نے دھرتی پر جانیں قربان کیں
پگاڑا خاندان کی سندھ وطن کے لیے عظیم قربانیاں ہیں
امید ہے پیر پگاڑا اپنا تاریخی کردار ادا کریں گے:ریاض چانڈیو
#VoiceOfIndus#SindhIsOne#RiazChandio#PirPagara#HurMovement
خبردار غلطی مت کرنا، ملک کو موبائل نہ سمجھیں! سسٹم ریسیٹ کریں گے تو سب کچھ اڑ جائے گا
ایوب، یحیٰ، ضیا اور مشرف کی طرح سسٹم ریسیٹ کیا تو آئین، قراردادِ پاکستان، عدلیہ، پارلیمنٹ، جمہوریت اور سوشل کانٹریکٹ سب ختم ہو جائے گا
– ایاز لطیف پلیجو!
#VoiceOfIndus#SindhIsOn