"خراسان سے کالے جھنڈے والے اٹھیں گے" منگھڑت حدیث
صحیح حدیث کیا ہے مولانا نے بیان کر دی
جمہوریت کفر کا نعرہ لگا کر علماء کو قتل کرنے والے لوگ کون؟
مولانا فضل الرحمٰن کی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن لاہور میں گفتگو
ابوعبیدہ شہید آف غزہ کو خراج تحسین۔
ان کے سینے پر کوئی میڈل نہیں تھا لیکن وہ جرنیل جن کے سینے پر میڈلز کے قطاریں لگی ہوتی ہیں وہ ابوعبیدہ کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں۔
ابوعبیدہ نے اپنے عمل سے امت کے غلام حکمرانوں اور جرنیلوں کو آزادی، حریت اور جرات کا راستہ دکھایا۔
ابوعبیدہ کامیاب رہا،ابوعبیدہ کا مشن جاری رہے گا۔
@Pak_PalForum
اے اسلامی اور عرب دنیا کے رہنماؤ، اے بڑی جماعتوں، علما اور دانشوروں! تم ہر اُس یتیم بچے، بیوہ عورت، زخمی اور بھوکے انسان کے مجرم ہو جنہیں تم نے اپنی خاموشی سے تنہا چھوڑ دیا۔
شہید ترجمان القسام ابو عبیدہ رحمہ اللّٰہ کا آخری خطاب 😭💔
انا للہ واناالیہ راجعون حضرت مولانا مفتی مختار الدین صاحب رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كے لئے انتہائی افسوسناک خبر ہے ھم ملت کے ایک عظیم خیر خواہ اور روحانی پیشوا سے محروم ھوگئے لیکن انہوں نے جن دلوں میں تقویٰ طہارت اور تزکیہ کی آبیاری کی وہ انکا صدقہ جاریہ ہے جو ان شاء اللہ تعالی باقی رھیگا اللہ تعالی انکو درجات عالیہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل سے نوازیں آمین
مولانا آن فائر
اور کہا جاتا ہے کہ آپ پاکستان کو مدارستان بنانا چاہتے ہیں
ہم نے تو آپ کو نہیں کہا کہ آپ کے ہاتھوں سے پاکستان مسائلستان بن گیا ہے۔
قائد جمعیت کا دبنگ موقف
#مجلس_اتحادامت_اجتماع
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں