سیکرٹری کوآرڈینیشن یوتھ کراچی #محمد_عثمان_گاجیکا نے شرکت کی اور ڈسٹرکٹ کورنگی اور ایسٹ کے نٸے ساتھیوں کو یوتھ میڈیا ٹیم میں خوش آمدید کہا صدر #فہد_علی_بٹ کی جانب یوتھ میڈیا ٹیم کو سندھ میں منظم کرنے کے لیۓ ہدایات جاری کردی گیں.
2/2
#پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کے صدر جناب #فہد_علی_بٹ اور جنرل سیکریڑی سندھ #اجے_کمار کی طرف سے تمام اضلا کے صدور اور جنرل سیکریڑی کی میٹنگ مسلم لیگ ن ہاٶس کارساز میں منقد کی گٸ جس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریڑی #سردار_ریحان اور 1/2
#theymtsindh#PMLN#YMT#Sindh
#پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کے صدر جناب #فہد_علی_بٹ اور جنرل سیکریڑی سندھ #اجے_کمار کی طرف سے تمام اضلا کے صدور اور جنرل سیکریڑی کی میٹنگ مسلم لیگ ن ہاٶس کارساز میں منقد کی گٸ جس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریڑی #سردار_ریحان اور 1/2
#theymtsindh#PMLN#YMT#Sindh
PMLN یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کے صدر فہد علی بٹ کی جانب سے کور کمیٹی کی ارجنٹ میٹنگ کال کی گٸ جس میں سندھ کےGS اجے کمار کراچی کے GS ریحان اور سیکرٹری کوآرڈینیشن کراچی محمد عثمان کی شرکت یوتھ میڈیا پروگرام کے لاہ عمل پر غور, صدر فہد بٹ صاحب کی جانب سے پورے سندھ میں تنظیم سازی کی ہدایت
انکے سرپرستوں کیخلاف نیشنل ایکشن پروگرام کو فنکشنل کیا جانا چاہیے، اللّہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے انکے لواحقین کو صبر عطا فرما کر انکی مشکلات حل فرمائیں اور اللّہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائیں۔ (آمین)
صدر یوتھ میڈیا ٹیم سندھ فہد علی بٹ 2/2
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کےکارکنوں کی شہادت پر دل افسردہ ہے خیبرپختونخواہ کی عوام نے ہزاروں قربانیاں دےکر سیکورٹی فورسز کے ہمراہ دہشت گردوں کو شکست دی تھی صوبہ میں دہشتگردوں کا دوبارہ سرگرم ہونا انتہائی خطرناک ہے دہشت گردوں اور 1/2
Congratulations on you well deserved success @ShazaFK ! Youth Media Team is so proud of you. Your hard work and perseverance have paid off!
Wishing you even more success in future. Ameen!
#theymtsindh#PMForYouth#PMLN#Sindh#Pakistan
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ایک لارجر بینچ نے سوموٹو کے حوالے سے بڑا مفصل فیصلہ دیا قانون کے ایک ادنیٰ طالبعلم کے طور میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ سپریم کورٹ کے ایک جج کے فیصلے کو ایک سرکلر کے ذیعے غیر موثر کردیا جائے.وزیرداخلہ راناثناءاللہ
#ResignCJPBandial
ایک فتنے نے ملک کو اس نہج پہ لاکھڑا کیا ہے سیاسی ,معاشی بحران کے بعد عدلیہ کو بھی بحران میں مبتلا کردیا ہے.ملک میں معاشی بحران بھی اسی فتنے کا پیدا کردہ بحران ہے.وزیرداخلہ راناثناءاللہ
#ResignCJPBandial
ایک بات بار بار ثابت ہورہی ہے کہ اس وقت اعتماد کا فقدان ہے پاکستان کے عوام کیلیے انصاف کی تلاش کی آخری منزل یہی سپریم کورٹ ہے اگر اس عمارت میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوچکی ہے تو سائل کدھر جائیگا.وزیردفاع خواجہ آصف
#ResignCJPBandial
مریم بی بی YouTube پر نیازی سے بازی لے گئیں، صرف دس گھنٹوں میں 20 کروڑ عوام نے مریم بی بی کی تقریر سنی اور نیازی کی دو لاکھ نے
#theymtsindh#PMLN#YMT#Sindh
آفتاب نیازی جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب، عامر بارانی صدر YMT بلوچستان اور کامران یوسف جنرل سیکرٹری YMT بلوچستان مقرر ہونے پر یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو 💐
اللہ کریم ہماری جماعت کو سربلند رکھے۔ آمین
فہد علی بٹ : صدر یوتھ میڈیا ٹیم سندھ