@MemonaMushtaq عدت کے دوران عورت عام طور پر 3 سے 4 مرتبہ ماہواری کے عمل سے گزرتی ہے جو عورت کو بہت سارے جراثیموں سے پاک کرتا ہے اس سے عورت کے غیر حاملہ ہونے کا پتہ چلتا ہے اور بار بار ماہواری آنے سے عورت میں موجود پہلے شوہر کے جراثیم ختم ہو جاتے ہیں اس طرح دونوں کسی بیماری سے بچ جاتے ہیں