کومل جوئیہ ✨
یہ کیا کہ لوگ دشت نوردی کو جائیں اور
دیکھیں تو ان کے پاؤں پہ چھالا کوئی نہ ہو
مالک ہمارے درد کی حرمت بجا مگر
گریہ کریں تو دیکھنے والا کوئی نہ ہو !!
#سیماب#قومی_زبان
@seemi_f درد وہی ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے،
ورنہ آنکھوں سے بہتے آنسو تو ہر کوئی دیکھ لیتا ہے۔
کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جہاں زخم بھی اپنے ہوتے ہیں،
اور درد سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ 🥀✨
یہ اداس اداس اداسیاں
اور دور دور کی دوریاں
پھراشک اشک بکھیر کے
پھر ہنس ہنس کر سمیٹنا ...!!
یہ آگ آگ کا کھیل ہے
اسے روز روز نہیں کھیلنا
مجھے ورق ورق کھولنا
پھرحرف حرف پہ سوچنا
جفا جفا کےراستے
اور وفا وفا کی منزلیں
مجھےڈھونڈ ڈھونڈکے ڈھونڈنا
پھرچھوڑ چھوڑ کےچھوڑنا ...!!
#سیماب
دسترس 💞
ترک تعلق کا
سبب ٹھہرا
اسکو کافی نہ لگا
میرا میسر ہونا
💞🌿💞
Having me within reach became the reason
you walked away ?
because some people
don’t leave until
they realize
to have no struggle
to have you.
#September
کچھ الفاظ اتنے
سچے ہوتے ہیں
کہ جیسے یہ سب کچھ
ہمارے اپنے
ساتھ بیت گیا ہو
💞💞💞
وفا کی جنگ مت کرنا
بہت بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے
محبت ہار جاتی ہے
💕💕
#EveningPost#september
تیرا سایہ جہاں
بھی ہو سجناں
پلکیں بچھا دوں
ساری عمر بیتا دوں
تو جو کہے تو تن من اپنا
تجھ پہ لٹا دوں
ساری عمر بیتا دوں
#NightSong
☘️💕☘️💕
#September
☘️💕☘️💕
I pray to our lord Almighty
for all my dearest friends
To give peace and happiness
And keep them under the shadows of Your blessings
#MidWeekThoughts#SeptemberLove
♥️💐🩵💐💜💐
My friends are
Most respectable
السلام و علیکم
زندگی کی ایک اور
خوشگوارصبح مبارک
زندگی بہت مختصر ہے
ہر رات اندھیرا لاتی ہے
مگر ہر رات کا سویرا
ضرور ہوتا ہے
اپنی زندگی خوشیاں
بانٹتے گزاریں
🌸🌷🌺💐💜
#FajarTime#September#GoodMorning