@IrshadBhatti336 یہ سارے چینل مالکان اگر سچ نہیں بول سکتے تو کم سے کم جھوٹ تو نہ پھیلائیں اور اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو پھر شرم سے ڈوب کر مر جائیں تو اچھا ہوگا۔۔۔
@siasatpk@ImranKhanPTI پاکستانی قوم کے مرشد!
آپ کی قوم پر ایک ساتھ مشکلات آگئی ہیں۔۔آپ کے ملک کے متعدد ججز نے ہتھیار ڈال دئے ہیں، جو صاحب اختیار ہیں کچھ کرنے کے قابل ہیں انہوں نے چپ سادھ لی ہے، خود آپ کی پارٹی کے بہت سے لوگ کمپرومائیزڈ ہوچکے ہیں۔۔قوم کیا کرے؟
@Hammad_Azhar انسان کے صبر کا امتحان لینے کے لئے جو بڑی مصیبتیں ہیں اور ایک وقت میں ایک یا دو آتی ہیں مگر پاکستانی وہ بدنصیب قوم ہے جس پر تمام مصیبتیں ایک ساتھ آئی ہیں جن میں بڑی مصیبت عدلیہ کی تباھی ہے۔۔۔
@siasatpk سلمان اقبال جیسے ٹی وی چینل مالکان جو اپنا الگ کاروبار بھی کرتے ہیں وہ اپنی تجارت کو نقصان سے بچانے کی خاطر چینل کو کمپرومائیز بنادیتے ہیں۔۔ایسی صحافت سے ڈوب کر مرجائیں تو اچھا ہے۔۔
تاجر اگر صحافی بن جائے تو اسطکی صحافت بکائو بن جاتی ہے۔۔
ہر زور ثاقب چدھڑ کی مومنہ اقبال اور اس کے خاندان پر کی گئی مبینہ نوازشوں کی نئی تفصیل سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا بھی بہت فارغ ہے اس ایک موضوع کے لیے۔
بندہ پوچھے کہ ن لیگ کے اس MPA کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟ گردے بیچنے کا اعتراف تو TV پر ہو چکا ہے۔
دوسرا یہ کہ جب تم اندھا دھند پیسہ اڑا رہے تھے، تب نہیں سوچا کہ یہ میں کیا کر رہا ہوں؟
لوگ لاقانونیت اور بھوک سے مر رہے ہیں، یہاں یہ سیاپا ہی ختم نہیں ہو رہا۔
How astonishing and unfortunate it is that the country's highest court, the Supreme Court of Pakistan, does not have the power to enforce its own judgments.
گلگت بلتستان کے لوگوں نے مناسب سمجھا کہ دونوں جماعتیں، جیسے مرکز میں مل کہ حکومت کر رہی ہیں، ایسے ہی گلگت میں بھی مل کہ حکومت بنائیں۔ پرویز رشید
#pakistan@SenPervaizRd
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جنرلی میں اگر اسے کہوں کہ سوائے اس کے کہ پی ٹی آئی کو symbol نہ ملنے اور پی ٹی آئی کو freely participate نہ کرنے دینا، اس کے علاوہ باقی چیزیں Fair تھیں، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب
پہلے انسان ہوں
پھر مسلمان ہوں
اور پھر پاکستانی ہوں۔
کاش کوئی ان سادہ ترین الفاظ کی گہرائی کو سمجھے۔ بہترین ابصار عالم زبردست!
Stay strong @AbsarAlamHaider !
@iqrarulhassan اقرار صاحب، آپ جیسے لوگ صحت کو بہانہ بناکر مصلحت سے کام لیتے ہونگے مگر ایک بھادر مسلمان کے لئے امام حسین کی مثال موجود ہے جس نے یزید سے مفاھمت نہیں کی تھی۔۔اور یقینن عمران خان وہی کررہا ہے جو ایک غیرت مند کو کرنا چاہئے۔۔۔
@IrshadBhatti336 پاکستانی قوم کو پیغام دیا گیا ہے کہ اس قوم کی کوئی وقعت نہیں ہے۔۔وہ بس بھیڑ بکریاں جس باڑے میں اور جیسے ان کو رکھا جائے یہ صبر کے ساتھ گذارا کرلیں۔۔ملکی وسائل عوام کے لئے نہیں ہیں۔۔
@ikhtiarwali آپ اور راشد نامی ایک شخص۔۔آپ دونوں نے سوشل میڈیا پر گلگت الیکشن کے بارے میں جھوٹ بول بول کر ن لیگ کا کباڑہ کردیا اور اب میاں صاحب کو تسبیح لیکر باقی زندگی اپنے گناہوں کی معافی لینے کا مشورہ مل رہا ہے۔۔🤣
ثالثی کی کوششوں کے دوارن شھباز شریف کو ایرانی قیادت سے قریب تر ہونے کا موقعہ ملا تھا، کاش وہ ان سے سیکھ لیتے کہ وہ امریکی پابندیوں کے باوجود کس طرح عزم و حوصلہ کے ساتھ اپنے عوام کی بھلائی کے لئے کام کررہے ہیں۔۔؟
عمران خان کی پارٹی گلگت میں بھی ختم شد۔۔غریدہ فاروقی
میڈم آپ تعصب کی عنیک اتارکر حقائق دیکھو۔۔اگر عوام کے ووٹ پر نتائج آئے تو پورے پاکستان میں pti ٹو تھرڈ میجارٹی سے نشستیں حاصل کرلےگی۔۔
@siasatpk اسلامی مملکت پاکستان اس وقت جن مسائل سے دو چار ہے ان میں سب سے خطرناک مسئلہ یہ ہے کہ عوام کے ووٹ کی اھمیت کو ختم کردیا گیا ہے۔۔
یہ بتایا جارہا ہے کہ ارباب اختیار کے آگے نہ تو قانون ہے نہ آئین ہے بس اس کی مرضی چلےگی۔۔