❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام
کائنات کی عظیم ہستی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو