🚀 Boost your website’s rankings with on-page SEO optimization! I’ll optimize your site for real organic traffic, boost sales, and visibility. Let’s get your site noticed! 🌟📈
DM me for Order:
https://t.co/X1LlQ5EhIm
#SEO#OnPageSEO#Google#digitalmarketinggrowth
اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔
کل اس کی لاش واپس کردی۔
فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔
ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟ https://t.co/761JyTI2KR
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
ان مظلوموں کی ایف آئی آر سوات انتظامیہ کیخلاف درج کیجائے؟؟؟
یہ بیڈ گورننس نہیں قاتل گورننس ہے۔
آج دریائے سوات میں 15 سیاحوں کا ڈوبنا ،جن کا تعلق ایک ہی علاقے،خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ایک اندوہناک واقعہ ہے،اس المبناک ،افسوسناک حادثے پر دل رنجیدہ ہے ،متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔نااہل انتظامیہ نے سیاحت کو بھی دہشتناک اور خوفناک بنادیا۔ٹیروریزم(Terrorism )نہیں ٹوورزم(Tourism )کا نعرہ لگانے والوں نے اپنے نااہلی سے ٹووورزم کو ٹیروریزم بنادیا۔
سیاحوں کی سہولیات اور حفاظت کا یہ حال ہے کہ مینگورہ شہر کے ساتھ ہی فضا گٹ/بائی پاس پر دریائے کے کنارے بنے ریسٹورنٹ میں یہ سیاح ناشتہ کررہے تھے کہ سیلابی ریلہ آیا اور یہ لوگ پھنس گئے،ایک گھنٹے تک پھنسے رہے لیکن اس انتظامی سنگدلی اور سفاکی کو دیکھیں کہ کوئی ضلعی ادارہ ان کو ریسکیو کرنے نہیں آیا اور یہ بدقسمت سیاح حکومت، انتظامیہ، ریاست کی اس مجرمانہ بے حسی کے بھینٹ چڑھ گئے۔
دریائے سوات سے ریت اور بجری نکالنے کے ٹھیکے حکومت/انتظامیہ کے لیے سونے کے کان بن چکے ہیں، جس سے دریائے سوات موت کا دریا بن چکا ہے۔افسوسناک بات یہ ہے کہ NDMA کل خبرداری اعلان/الرٹ جاری کرچکا تھا پھر بھی ضلعی انتظامیہ نے کوئی احتیاطی تدابیر نہیں اٹھائی۔
یہ کتنی مظلومانہ/افسوسناک موت ہے کہ ایک گھنٹے تک وہ امداد اور ریسکیو کرنے کی دہائیاں دیتے رہے،منتیں کرتے رہے لیکن ضلعی انتظامیہ میں سے کوئی نہیں آیا۔
گنڈاپور صاحب اگر 10 کروڑ کے بسکٹ کھانے سے فرصت ملی ہو اور 5 کروڑ صوابدیدی فنڈ 100 کروڑ تک پہنچانے کی خوشی منا چکے ہو تو ان مظلوم سیاحوں کی المناک موت سے بھی آگاہی حاصل کرلو۔
یہ بیڈ گورننس نہیں قاتل گورننس ہے۔
Prompt: "City street: Traffic lights are disco balls, flashing colorful lights. Cars below are gently bouncing to a disco beat."
Background Voice: Funky disco music, rhythmic car bouncing sounds.