Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
PIMS والے واقعے کی وجہ سے شاید سب سرحد یونیورسٹی والا واقعہ بھول گئے ہوں گے۔ ویسے ہی ایک سوچ ذہن میں آئی تو سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں۔
#پمزواقعہ#pimshospital
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
Sending heartfelt condolences to the families of JUI- workers affected by the dreadful terror incident in #Bajaur .
Praying for the departed souls to find eternal peace & for strength & healing for the injured.
Let's unite against hatred & strive for peace
#BajaurBlast
In the aftermath of the #Bajaur bomb #blast, Imran Maher, the Jalsa organizer and JUI leader, who personally witnessed the incident, is urgently appealing to the local community to come forward and donate blood.
🎥: Blial Yasir
پشاور پانچ سال امن کی نیند سو رہاتھاتعلیم صحت میں بہتری نمایاں تھی،کاروباری حلقے خوش تھےعوام کا پولیس پراعتماد بن چکاتھا پشاور کوایک بار پھر خون میں نہلایا گیا🥲
#peshawarunderattack#Peshawarblast#Peshawar
پاکستان کی سرزمین پر جب بھی سخت وقت آیا تو پشتونوں نے سندھی کا بھی دفاع کیا بلوچ و پنجابی کا بھی.
اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ پشتون قوم اپنا حق نہیں مانگ سکتی کیا پشتون انسان نہیں یا پشتون کا خون انسانیت کا خون نہیں؟
#pakhtoons#پشتون_کوجینےدیں