إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
اللّہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے...
ہم پاکستانی کسی قسم کی جنگ نہیں چاہتے۔ لیکن امن کو قائم رکھنے کے لیے ہمیں لڑنا پڑا تو ہم لڑیں گے ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں پاکستان کو جنگوں سے محفوظ رکھے۔اور اگر جنگ مسلط کی جائے تو اللہ پاک ہمیں مضبوطی , حوصلہ اور ثابت قدمی عطا فرما۔آمین
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
💚
@rafiakhan19951@Geminiivibes@NailaKanwalPU اویس بھائی کو بھی لے چلو ساتھ اچھے جج ثابت ہوں گے کٹ کٹ کہ عوام سے جرم قبول کروائیں گے نیپال کے چھپڑوں میں گم کر دیں گے سب کو 😁
منبر و محراب میں سب بجھ گئے رکھے ہوئے
ہم جلے ہیں ہم کہ جو تھے طاق پہ رکھے ہوئے
رائگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنج بے بسی
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے
اس نے مجھ کو چھوڑ کر بھی اس لئے چھوڑا نہ تھا
کام آ جاتے ہیں اک دن رابطے رکھے ہوئے
1/2
@rafiakhan19951@fairytweets3