#boycott_Murree مری کے لوگوں نے برف کے طوفان میں سفاکی کی انتہا کی ہے سردی سے ٹھٹھر تے لوگوں کے لیے کمروں کے دام آسمان پر پہنچا دئیے ضروری ہے کہ ایسے سفاک لوگوں کا بائیکاٹ کیا جائے
@barwaqtofficial سب فراڈ ہے۔ انتہائی معمولی رقم صرف چند دن کے لیے دیتے ہیں۔ صرف پرسنل ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں شاید۔ میرا انسٹا گرام سے لاہور سے آج لاگ ان ہوا ہے۔ کل میں نے بروقت کا اکاؤنٹ بنایا تھا۔ ایسے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ کبھی یہ ایپ انسٹال مت کرنا۔۔