بھارت کھل کر امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، لیکن ایران نے کبھی بھارت کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ امریکا نے بھارت میں 100 ایرانی بحری اہلکاروں کو حملہ کر کے مار دیا، لیکن ایران نے اس پر بھی کچھ نہیں کہا۔
تو پھر پاکستان حکومت ایران کی خاطر متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے تعلقات کیوں خراب کر رہی ہے؟
بیس لاکھ پاکستانیوں کو یو اے ای میں بہترین نوکریاں ملی ہوئی ہیں، اس لیے اب پاکستان حکومت کو بھی اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے۔
🇵🇰
امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون۔۔۔!
امریکی فون کالز کی پاکستان میں ایک تاریخ رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، امید ہے، صرف عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرینگے اور آگے بڑھیں گے۔ اس وقت عوام کی واحد امنگ اور اپنی حکومت سے توقع صرف اور صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی ہے اور انتظار ہے کہ کب یہ جواب دیا جاتا ہے!!!
🇵🇰💪✌️🇵🇰
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے عوام کے بھارت کے خلاف غصے، اور فرسٹریشن اور پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لوگ انتظار میں ہیں کہ بھارت کو منہ توڑ جواب کب دیا جاتا ہے!!! اردگرد، بازاروں میں، اپنے آس پاس، دور دراز جس سے پاکستان میں بات کرو، ہر شخص غصے اور انتظار میں ہے!! عوام کا موڈ بھارت سے بدلے کا ہے! تمام 25 کروڑ عوام پاکستان، اپنی ریاست، افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور منتظر ہیں!
افواج پاکستان پائندہ باد!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💪✌️🇵🇰💪✌️
بھارت مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ اسرائیل کو ساتھ ملا کر پاک سرزمین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔سرحدوں پر نہیں اب ہم پر ہمارے گھروں پر حملہ آور ہورہا ہے سیکیورٹی اداروں سے گزارش ہے وہ تیاری جو ہم نے نجانے کب سے کر رکھی ہے اب وہ دکھانے کا وقت آگیا ہے۔ دشمن کا منہ کالا کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پہلگام میں اپنے چھبیس شہری خود مار کر ہمارے چھبیس معصوموں کو شہید کرنے والوں کو نکیل ڈالنے کا وقت آگیا ہے۔۔انتظار نہ کریں۔ دشمن کو دشمن کی زبان میں جواب دینے کا وقت آگیا ہے ۔بسمہ اللہ کریں۔قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے لیکن سوال بھی کر کرہی ہے۔ ہم کس بات کا انتظار کررہے ہیں ؟
بھارت مسلسل پاکستان پر حملہ کر رہا ہے!! پاکستان کی حدود کے اندر بڑے شہروں میں آ کر حملے کر رہا ہے! پہلے میزائل حملے؛ اور اب بڑے شہروں میں ڈرون بھیج کر نہ صرف فوجی تنصیب بلکہ عام شہریوں کو بھی نقصان پہنچا دیا۔۔۔۔ ھم کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟؟؟!!! بھارت کو اسی طرح جواب دیا جائے اور جلد دیا جائے!!! یہی قوم کا مطالبہ ہے!
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟ آہ اُمت
ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا 😢💔🇵🇸
@OIC_OCI@UN#GazaGenocide
🚨 19 Days to Go! 🚨
⌛️The countdown is ON—less than 3 weeks until the $EXS launch! ⏳
💎 $EXS, the official crypto token for the EX-Sports ecosystem, will be live on @gate_io on 11th January 2025 @ 10am UTC!
🚀 From real-life street football tournaments to digital gaming champions, Urbanball is revolutionizing fan engagement with EX-Sports!
⚽ Powered by the $EXS token, we're taking sports into the Web3 era—where fans and players earn rewards through gameplay, exclusive content, and real-life experiences.
💎Don't miss out on this game-changing opportunity to be part of the future of sports! 🌍
#EXSports #Urbanball #PlayToEarn #FanEngagement #CryptoRewards #Web3
🚨 3 Weeks to Go! 🚨
The countdown is ON—just 3 weeks until the $EXS launch! ⏳
💎 $EXS, the official crypto token for the EX-Sports ecosystem, will be live on @gate_io on 11th January 2025 @ 10am UTC!
📍 Your gateway to rewards, games, NFTs, and much more is about to drop!
Get ready—the future of sports and Web3 is almost here! 🔥
#EXSports #CryptoLaunch #PlayToEarn #NFT #Web3
🎉 Level Up Your Rewards with the EXSports and @JoinPropellor ! 🎮🏆
Get ready to WIN $EXS and USDT just by playing our awesome new Telegram game! 💰🔥
📲Get spins for Propellor and get rewarded by EXSports when you play our telegram game.
🎁The more you play, the more chances you have to score amazing prizes! 🤑
📅Play every single day and rack up those spins! And remember to play as much as you can on the EXSports game to get 💰💰💰
Remember to follow the instructions carefully to claim your rewards. 😉
Check it out on the Propellor App on Telegram NOW! 👉https://t.co/cl9BfPtyBl
🚨 Huge News! 🚨
The wait is finally OVER! 🏆
💎 $EXS, the official crypto token for the EX-Sports ecosystem, is launching on 11th January 2025 at 10am UTC!
📍 Available on https://t.co/X8WjjYDkn2
💰 Your gateway to rewards, games, NFTs, and so much more!
The countdown begins NOW, 27 days to go⏳
👇