@ZahraShahPTI صدیق جان، صابر شاکر، چوہدری غلام حسین، عمران ریاض خان اور عارف حمید بھٹی جیسے لوگوں کے پاس نہ تو کوئی خبر ہوتی ہے اور نہ کوئی تجزیہ۔ اِنہیں سُننے سے بہتر ہے کوئی اچھا سا کارٹون دیکھ لیا جائے۔
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔ
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
— اسد اعوان
#قومی_زبان#اردو@urdu_bazm