قائد نوازشریف نے ہمیشہ سب کو ساتھ جوڑا رشتوں کو مضبوط ب��ایا محبت کی سیاست کو پروان چڑھایا سب کو ساتھ لیکر چلے اور آئندہ بھی اسی روایت پر چلیں گے بلوچوں کے احساس محرومی کو ختم کریں گے
#بلوچستان_نوازشریف_کا
سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر آمد
چیف آرگنائزر مریم نواز بھئ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے ہمراہ تھیں
محمد نواز شریف نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے صاحبزادے عنزہ طارق کی حادثہ میں انتقال پر اظہار تعزیت کیا
محمد نواز شریف اور مریم نواز نے عنزہ طارق ک�� مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم نواز نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا
مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
شیخ رشید رعونت کے دنوں میں دعوے کرتا تھا کہ نوازشریف کی سیاست ختم، لندن سے واپس نہیں آئے گا. شریف خاندان ٹوٹ کر رہے گا .... اور آج خوف کا عالم یہ ہے کہ نوازشریف کا نام سنتے ہی بھاگ گیا
21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور ��لوص میرا قیمتی اثاثہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے ک�� طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔