⭕️ This is Commander Yitzhar Hoffman, the head of Israel's most powerful military unit, the Shaldagh
Kataib al-Qassam Mujahideen pursued this beast
So then came the moment when a sniper shooter Mujahid fired 3 bullets of into the smelly body of the beast and it was killed
#بریکنگ_نیوز
⭕️یہ اسرائیل کے سب سے طاقتور فوجی یونٹ شلداغ کا سربراہ کمانڈر یتسھار ھوفمان ہے
⭕️کیا آپ جانتے ہیں کہ اس قاتل یہودی فوجی درندے کا کیا انجام ہوا ؟
⭕️آئیے ہم آپ کو اس کا بھیانک انجام بتاتے ہیں
⭕️اس درندے نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفاء پر اپنے فوجی دستے کے ساتھ مل کر حملہ کیا
⭕️اس ہسپتال میں نومولو بچوں کی عمارت پر دھاوا بولا اور سب بچے شہید کردیے
⭕️اس درندہ کمانڈر کے حکم پر الشفاء میں زخمیوں اور مریضوں پر تشدد اور ظلم کیا گیا
⭕️اسی کے حکم پر گھروں میں مقیم نہتے غزہ کے مسلمانوں پر بموں کی بارش کی گئی
⭕️کتائب القسام مجاہدین نے اس درندے کا تعاقب کیا
⭕️یہاں تک کہ مجاہدین کے ایک ماہر سنائپر شوٹر کو ٹاسک دیا گیا کہ اسے جہنم واصل کیا جائے
⭕️چنانچہ پھر وہ لمحہ آیا جب ایک سنائپر شوٹر مجاہد نے 3 ڈالر کی 3 گولیاں اس درندے کے بدبودار جسم میں اتاریں اور یہ مارا گیا
⭕️اس درندے کو جہنم واصل کرنے کے منظر مجاہدین نے کیمرے میں محفوظ کیا اور دنیا کے سامنے پیش کیا
⭕️یہ ویڈیو نیچے کمنٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں
(تحریر و رپورٹ : غلام نبی مدنی )
@GNMadani
🔥 Urgent
Al-Qassam Brigades: We targeted a group of Zionist tanks with a Tandom missile in the Al-Amal neighborhood, west of the city of Khan Yunis, in the southern Gaza Strip.
H.E. President Dr @MMuizzu and H.E. First Lady Sajidha Mohamed departed on the first state visit to the People’s Republic of China today, at the invitation of the President of China, H.E. Xi Jinping.
🔥 Urgent
The complete withdrawal of the Zionist forces from the Al-Sanafour area in the Al-Tuffah neighborhood, east of Gaza City, after sustaining very large losses in equipment and lives and being subjected to successive ambushes. They lost control of the place
Gaza Mujahideen release yet another explosive new video of sending the Israeli army to hell
🔻 In the first action shown in the video, Mujahideen plant explosives on the sides of Jewish military tanks and then fire a Mujahideen RPG missile
#بریکنگ_نیوز
🔻غزہ مجاہدین نے اسرائیلی فوج کو جہنم بھیجنے کی ایک اور نئی دھماکے دار ویڈیو جاری کردی
🔻ویڈیو میں دیکھائی گئی پہلی کارروائی میں مجاہدین یہودی فوجی ٹینکوں گاڑیوں کے اطراف میں بارودی بم نصب کرتے ہیں اور پھر ایک مجاہد RPG میزائل مارتا ہے جس سے دھماکہ ہوجاتا ہے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے ہیں
🔻جتنی گاڑیاں یا ٹینک تھے وہ جل جاتے ہیں اور 24 گھنٹے تک آگ لگی رہتی ہے اور یہودی فوجی اپنی جلی ہوئی گاڑیوں کو لینے نہیں آتے
🔻ویڈیو میں دیکھائی گئی دوسری کاروائی میں ایک مجاہد یاسین 105 میزائل سے ایک یہودی بلڈوزر اور اس کے پیچھے کھڑے مرکافا ٹینک کو نشانہ بناتا ہے جس سے وہ بلڈوزر اور ٹینک جل جاتے ہیں
🔻ویڈیو میں دیکھائی گئی تیسری کارروائی بڑی زبردست اور اہم ہے - جس میں چند یہودی مرکافا ٹینک کے اطراف میں کھڑے ہوئے ہیں - ایک مجاہد میزائل مارتا ہے پھر دوسرے مجاہدین گولیوں کی بوچھاڑ کردیتے ہیں اور پھر ایک اور مجاہد دوبارہ میزائل مارتا ہے - اس دوران جھڑپ ہوتی ہے اور یہودی فوجیوں کے چیتھڑے اڑا دیے جاتے ہیں جو ویڈیو میں بھی دکھائے گئے ہیں
🔻ویڈیو میں چوتھی کاروائی میں ایک مجاہد مرکافا ٹینک کے سامنے آتا ہے اور یاسین 105 میزائل سے اس ٹینک کو تباہ کردیتا ہے - اللہ کی مدد دیکھیں کہ اس ٹینک میں سوار یہودی فوجی مجاہد کو نہیں دیکھ سکتے اور وہ جہنم واصل ہوجاتے ہیں
🔻ویڈیو کے آخر میں مجاہدین نے یہودی فوج سے ملنے والا مال غنیمت دکھایا ہے جس میں یونیفارم ہینڈ گرنیڈ بم اور اسلحہ دکھایا گیا ہے
(تحریر و رپورٹ : غلام نبی مدنی)
@GNMadani
هام
يجب أن لايبقى حساب من محور المقاومة 5000 لإيصال صوت الحق لجميع أحرار العالم
اذا حسابك اقل من 1000 متابع اكتب كلمة تم
دعم حسابات على السريع الآن
المطلوب 👇🏼
من يفعل مشاركه لهذه التغريدة ويكتب كلمة تم سيتم دعم حسابه لمدة اسبوع
والصق رابط حسابك في التعليق
🔥 The Israeli army has arrived in a miserable state
Watch the disputes between the soldiers after some suffered a psychological condition.. Two Zionist soldiers exchange punches and kicks on the roof of a house