کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
اللہ پاک ھم گنگاروں کو معاف فرما دے اور اس مشکل وقت سے نجات دلا دے. ھماری بے حسی , ھماری جاہلیت اور ھمارے عیبوں سے درگزر فرما اور ھمیں سیدھے راستے پہ ڈال دے جو تجھے پسند ھے (آمین)
یہ دارلحکومت مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو بشکریہ: وقاص کاظمی
آج محمود خان اچکزئی فل فارم میں تھے،
آپ کی حکومت کے ڈھائی سال پورے ہونے کو ہیں
اب ہمیں اپنا ٹون بدلنا ہوگا
جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر آپ نے اس ہاؤس کو چلایا باوجود اس کے کہ. آپ کا تجربہ تھا
آپ نے نہ آئین و قانون کا خیال رکھا اور چابک دستی سے اپنے 14 کولیگز کو اسمبلی سے فارغ کر دیا
لاہور کوٹ لکھپت کے قیدی سارے ستر سال سے اوپر تھے
کچھ تو خدا کا خوف کریں
آپ نے ریکارڈ قائم کیا
5 لوگوں کو آپ نے 286 سال قید کی سزا دی ہے
آپ نے ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر بھر کی جیل دے دی
آپ نے آئین روندنے میں غیر جمہوری حکومتوں کا ساتھ دیا
آپ پاکستان کے نا پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
چیخ رہے تھے کشمیری
کل وفد آیا تھا چیخ رہے تھے کشمیری کہ ہمارے پاس آٹا نہیں کچھ نہیں
اس دن بات کی شہباز بھائی سے
جس انداز میں انہوں نے بات کی تھی مجھے مزہ نہیں آیا تھا
آپ کے پاس ٹائم تھوڑا ہے ارد گرد جو ہمارے علاقے میں ہو رہا ہے وہ بہت بڑی بربادی ہے
میرے بھائی نے کہا تھا پاکستان ہے تو ہم ہیں
بالکل ٹھیک کہا تھا شہباز بھائی پاکستان کوئی آسمان میں نہیں ہے
پاکستان مطلب بلوچستان سندھ خیبرپختونخوا پنجاب
آپ خیبرپختونخوا کو کیوں پاکستان نہیں سمجھتے
ہم. سب نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین پاکستان کی حفاظت کریں گے
آپ نے اپنے ووٹ کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے ہیں
غلطیاں ہوتی ہیں
اس ہاؤس کے لیے جو بھی سپورٹ چاہیے ان کنڈیشنل سپورٹ آئیں اس ہاؤس کو مضبوط کریں
کیا ڈر ہے
کس چیز کا ڈر ہے
پاکستان دنیا کے ملکوں کی ملک ہے اور اسکی بہترین فوج ہے
یہ ہاؤس طاقت کا سرچشمہ ہونا چاہیے
پاکستان پھلے گا پھے گا
شہباز بھائی آج آپ بلوچوں کو بلائیں اور بلائیں جو وسائل ہیں بلوچستان کے اس پر آپ کے بچوں کا حق ہے
یہی بات سندھیوں کو اور یہی خیبرپختونخوا کو. بولیں
افسوس ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں ہیں
ھر دورِ آمریت میں کچھ لوگوں نے کبھی مذھب کے نام پر، کبھی حب الوطنی اور کبھی مذھبی شدت پسندی کیخلاف اعتدال پسندی کے نام پر جمہوریت کو بے وقعت کیا۔ جنرل یحییٰ کے دور میں مذھبی جنونیوں اور چند سیاتدانوں اور صحافیوں نے حب الوطنی کے نام پر بنگالیوں کو غدار قرار دیا، جنرل ضیا الحق کا ساتھ دینے کے کئیے مذھب، شریعت اور افغان جہاد کا سہارا لیا گیا، پھر مشرف کے حمایتیوں نے اپنے پیدا کردہ دھشت گردوں کیخلاف انسدادِ دھشت گردی اور روشن خیال اعتدال پسندی کا نعرہ مارا اور آج برطانیہ کے ساتویں وزیر اعظم کے استعفے کو جمہوریت کی ناکامی کی دلیل بنایا جا رہا ہے، ایسی بودی دلیل دینے والوں کو بس بہانہ چاہیئے پاکستان میں فوجی حکومت کی حمایت کے لئیے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کا استعفے جمہوریت کی کامیابی کی دلیل ہے نہ کہ کمزوری کی، وہاں ایک با حیا وزیر اعظم ہے جو اپنی غلطی کا ادراک کرتے ہوئے، عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے بغیر فوج کے ڈنڈے کے از خود اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر چکا ہے۔
برطانیہ میں ابھی بھی باغیرت سیاستدان اور صحافی ہیں جو عوام کے ووٹ اور مینڈیٹ کو ضرورت سے زیادہ مقبولیت کا نام دیکر مینڈیٹ چوروں کی قصیدہ گوئی نہیں کرتے۔ پاکستان میں جمہوریت کو کبھی چلنے ہی نہیں دیا گیا اور چند صحافی دنیا کی جمہوریت کو یہاں کی مینڈیٹ چوری سے موازنہ کرتے نہیں تھکتے۔ یہ وہ منافقت، تجزناکاری اور میڈیاٹک سوچ ہے جو اپنی بزدلی، بدیانتی اور مجبوریوں کا جواز جمہوریت کی ناکامی میں تلاش کرتی ہے۔
Dr. Faisal Sultan, CEO of Shaukat Khanum Hospitals and personal physician to former PM Imran Khan, shares his thoughts on Imran Khan's health, specifically in regard to his eye condition.
- 23 June 2026
#FreeImranKhan
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں، 5 ہزار 558 خواتین کا شوہر ایک ہی شخص نکلا، 12 ہزار سرکاری ملازمین 51 کروڑ لے گئے، سرکاری ملازمین طالبعلم بن کر پیسے بٹورتے رہے
*شہباز شریف کا چیلنج کھلے دل سے قبول کرتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف*
وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے 2018 کے انتخابات کی تحقیقات کا چیلنج دیا ہے، پر پاکستان تحریک انصاف واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہم یہ چیلنج کھلے دل سے قبول کرتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ سے شفاف انتخابات کی حامی رہی ہے۔ اگر 2018 کے انتخابات کی غیر جانبدارانہ اور جامع تحقیقات کروانی ہیں تو ہم اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ تحقیقات صرف 2018 تک محدود نہ ہوں بلکہ 2024 کے انتخابات کو بھی اسی پیمانے پر پرکھا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ 2014 میں عمران خان نے صرف چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، اور جب وہ چار حلقے کھولے گئے تو ہر ایک میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ اس کے باوجود اُس وقت کی حکومت نے وسیع پیمانے پر تحقیقات سے گریز کیا۔
اسی طرح 2018 کے انتخابات کے بعد بھی عمران خان نے بارہا کہا کہ اپوزیشن جس حلقے کی نشاندہی کرے گی، پی ٹی آئی حکومت اسے کھولنے کے لیے تیار ہے، مگر اپوزیشن کی جانب سے کوئی ٹھوس پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
اس کے برعکس 2024 کے انتخابات میں جو کچھ ہوا وہ پوری قوم کے سامنے ہے۔ سیاسی انتقام، امیدواروں کو جیلوں میں ڈالنا، انتخابی نشان چھیننا، اور انتخابی عمل پر غیر معمولی دباؤ ڈال کر نتائج کو متاثر کرنا،یہ سب ایسے اقدامات ہیں جنہوں نے انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کیے ہیں۔
لہٰذا پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر واضح کرتی ہے کہ ہم ہر دور کے انتخابات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر حکومت واقعی سچ سامنے لانا چاہتی ہے تو ایک آزاد، بااختیار اور غیر جانبدار کمیشن تشکیل دیا جائے جو 2014، 2018 اور 2024 تمام انتخابات کا تفصیلی جائزہ لے۔
حقیقت سے فرار ممکن نہیں،فیصلہ اب قوم نے کرنا ہے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
بشری بی بی پر ہونے والے ظلم ناروا کی صرف ایک معمولی سی جھلک دکھائی ان کی بہن نے۔
یہاں تک کہ ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن تک جان بوجھ کر کھلا چھوڑا ہے تاکہ کیڑے مکوڑے اور چوہے آنا بند نہ ہوں۔
یہ سب کرنے والے بزدلوں پہ لعنت۔
آواز اٹھائیں
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
کل علیمہ خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ اب کال سہیل آفریدی یا بیرسٹر گوہر نہیں دیں گے اب کال میں دوں گی۔۔ جس کے بعد گنڈا پور پلس کی دوڑیں لگ گئیں اور آج علیمہ خان کی گرفتاری کی باتیں کی جا رہی ہیں ٹاوٹس کی جانب سے۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
وزیر آئی ٹی شزا فاطمی بضد ہیں اور فرماتی ہیں کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گی اور سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گی۔۔
جس طرح یہ ایشو سامنے آیا اور جو نااہلی سب کے سامنے آئی کوئی اور ملک ہوتا تو وزیر اب تک استعفیٰ دیکر گھر چلا گیا ہوتا۔
حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے سزا ہوئ جس کے فیصلے کی کاپی آج تک ہمیں نہی ملی۔ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے کہ جوڈیشل آرڈر کے بغیر پولیس کسی شخص کو ملٹری کورٹ کے حوالہ نہی کر سکتی جس کی بنیاد پر ہم نے ستمبر 2025 میں حسان نیازی کی حوالگی کو چیلینج کیا جس پر ابھی تک وفاقی حکومت نے جواب نہی جمع کرایا اور اب تک 7 جج اس کیس کو سننے سے انکار کر چکے ہیں، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
جس طرح دہری شہریت والا اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا اسی طرح کوئی بھی سی ایس پی آفیسر دہری شہریت والا نہیں ہونا چاہیے. وجہ یہ ہے کہ کرپشن کرتے ہیں اور باہر بھاگ جاتے ہیں. اج یہ طے کریں کہ جتنے بھی دہری شہریت رکھنے والے افسر ہیں وہ دو تین مہینے میں اپنی دہری شہریت ختم کریں.جینا مرنا پاکستان ہوگا تو پاکستان کے لئے پالیسی بنے گی اگر مال لندن اور پرتگال جا رہا ہو گا تو کوئی یہاں نہیں رہے گا بس کرپشن کریں گے اور باہر بھاگ جائیں گے
پٹواری دور میں قومی تاریخ کا سب سے بڑا حکومتی غبن پکڑا گیا۔ آڈیٹر جنرل رپورٹس میں سال 24-25 اور 25-26 میں کھربوں روپوں کی سنگین خردبرد کا انکشاف۔ کیا ماضی کی طرح یہ رپورٹس بھی ریکارڈ روم کی آگ میں جلا دی جائینگی؟