رات کے اندھیرے میں چوری سے اور رمضان کے مہینے میں پٹرول میں اتنا زیادہ اضافہ کردیا ہے یہ ظالم حکومت ہے عوام اٹھ کھڑے ہوں وہ برداشت نہیں کر پائیں گے یہ کون سی ریاست ہے جس کی وزیراعلی گیارہ ارب کا جہاز خریدتی ہے اور دو دو کروڑ روپے ماہانہ پر انگریز پائلٹ رکھتی ہے 👇👇