الجزیرہ کا غزہ کیخلاف اسرائیلی جارحیت میں ترکی کی شرکت کا انکشاف!!
🎴 دوہری ترک اسرائیلی شہریت کے حامل 10 ہزار فوجی اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
🎴 4 ہزار ترک نیشنلٹی فوجی قابض فوج کیساتھ غزہ میں نسل کشی کی مہم میں شریک ہیں۔
🎴 اب تک 65 مردار اور 110 زخمی ہوئے
عید الفطر مبارک۔
خدایا مسلمینِ جہاں کے جملہ امور کی اصلاح فرما۔ مظلومینِ جہاں کو متحد و منظم فرما اور اپنی آخری حجت (امام مہدی عج) کے ظہور میں تعجیل فرما اور ان کے ذریعے سے مستضعفینِ جہاں کی عالمی حکومت کے وعدے کی تکمیل فرما۔
#عيد_فطر_مبارك#عيد_الفطر_المبارك1444هـ
انا اللہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
گلگت بلتستان میںطصفا صفا کہتا ہوں ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والا بچہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے 😓😓💔
#GilgitBaltistan#Rip
SCP felt the need to clarify thru a press release where Senator @AzamKhanSwatiPk had stayed during his visit to Quetta but not a single word on the alleged video leak or on the allegations raised in the presser!
حفاطت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے
تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے
خدا حافظ تمھارا دوستو اس چور نگری میں
یہاں کے پالتو کتے بھی رکھوالی نہیں کرتے ۔
کلام بزبانِ شاعر
#اردو@urdu_bazm@faqeerAarif@choudaryazam@chanceuse_1