یا ﷲ ہم کمزور ہیں!
ہمارا کوئی کمال نہیں، تیری نصرت کے سہارے ہم تیرے دشمنوں پر تیر برسا رہے ہیں..
ہمارا جینا مرنا تیرے نام ہے،
استقامت دے، مدد فرما 🤲
#bunyanulmarsoos#Pakistan
ہم نے جواب کے لیے وقت بھی وہی منتخب کیا جس وقت اس کائنات کے سب سے عظیم سپہ سالار جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمنوں پر حملہ آور ہوا کرتے تھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمن پر طلوعِ فجر کے وقت حملہ آور ہوا کرتے تھے۔(صحيح مسلم ٣٨٢)