آج تیسری بار عالیہ حمزہ صاحبہ کی ضمانت کا کیس لگا، مگر آج بھی جج صاحب نے سماعت نہیں کی۔
یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے کہ ایک سیاسی قیدی کے کیس کو مسلسل التوا کا شکار بنایا جا رہا ہے۔
عالیہ حمزہ صاحبہ کا کیس شہباز رضوی صاحب کی عدالت میں مقر�� تھا، بار بار سماعت مؤخر ہونا انصاف کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔
آخر کیوں اس کیس کو مسلسل لٹکایا جا رہا ہے؟ کیوں انتقامی کارروائی کا تاثر دیا جا رہا ہے؟
کیا عدالتیں صرف انہی مقدمات کی سماعت کے لیے بیٹھی ہیں جن کے بارے میں اوپر سے ہدایات موصول ہوں؟
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#JusticeForAliyaHamza
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جہاں عمران خان کے ساتھ زیادتی کررہے وہیں یہ اپنا خوف بھی ظاہر کررہے ہیں۔ جو یہ کررہے ہیں عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن ��باہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ علیمہ خان
پولیس نے مجھ پر حملہ کرکے مجھے زخمی کیا، ہسپتال ��یں ریڈ کرکے علاج میں رکاوٹ ڈالی، میں نے کسی دوست کے ہسپتال میں چھپ کر 15 دن اپنا علاج کروایا۔مجھ پر ربڑ کی گولیاں چلائی گئیں اور دہشتگردی کے مقدمات درج کروائے گئے۔یہ ایوان عوام کو کیا تحفظ دے گا جو اپنے ممبر کو تحفظ نہیں دے سکتا۔
تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی تنویر اسلم کا اظہار خیال
فروری میں میرے والد کو جیل لے جانے والی گاڑی کی ویڈیو بنانے پر بنانے والے کو جیل میں ڈال دیا گیا، اور وہ تاحال قید میں ہے۔ موجودہ حکومت کے خلاف بولنے پر شہریوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔ فوجی آمریت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گولیاں مارنے کے واقعات بھی موجود ہیں۔
قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
#FocusOnImranKhan