MIX THESE TWO FOODS AND YOUR BODY WILL THANK YOU
1. 🌱 Chia seeds + water (soaked) daily for 7-10 days.
Supports gut health, hydration and steady energy release.
2. 🍋 Lemon + warm water in the morning for 7-14 days.
Supports hydration, digestion, and gentle detox pathways.
3. 🌶️ Cayenne pepper + lemon + warm water for 7–10 days. Supports healthy circulation, digestion, and metabolism while providing natural antioxidants.
4. 🥕 Beet juice + carrot juice for 14-21 days.
Supports blood flow, oxygen delivery, and skin appearance.
5. 🌿 Fenugreek water + lemon for 10 days.
Supports blood sugar balance and digestion after meals.
6. 🥒 Cucumber juice + ginger for 10-14 days.
Supports fluid balance and helps reduce puffiness and water retention.
7. 🧄 Garlic + honey daily for 14-21 days.
Supports immune function and helps the body handle unwanted bacteria.
8. 🌙 Warm water + cloves at night for 10-12 days.
Supports digestion and helps reduce bloating and internal buildup.
9. 🟡 Turmeric + black pepper for 21 days.
Helps activate deeper anti-inflammatory pathways and supports joint comfort.
10. 🍯 A spoon of honey + cinnamon daily for 10 days.
Supports your body in reducing internal inflammation and improving circulation.
EAT WELL, STAY HEALTHY!
صرف 36 جڑی بوٹیاں
24 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگی
چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ
چاہے آپکا مزاج گرم ہے یا سرد
ہر مزاج ہر عمر پہ کام کرنیوالا یہ زبردست شہنشاہی نسخہ
چاہے بے اولادی کا مسئلہ ہو سپرم کم ہوں سختی ختم ہو چکی ہو نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہوں یا نفس چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے اعصابی کمزوری ہو یا دل و دماغ کی کمزوری انشاءلللہ صرف 40 دن کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری کو گارینٹی سے ختم کر کے ازدواجی معاملات میں خوشیاں بھر دیتا ہے
بے پناہ منی پیدا کرتا ہے جریان احتلام زکاوت حس کو ختم کر کے تباہ شدہ جوانی جوش جزبہ نئے سرے سے پیدا کرتا ہے ۔۔
ھوالشافی
موصلی سفید 40 گرام
موصلی سیاہ 40 گرام
ستاور 40 گرام
بدھاری قند سفید 40 گرام
کونچ بیج مدبر 40 گرام
بادام 20 گرام
کاجو 20 گرام
چلغوزے 20 گرام
موچرس 20 گرام
خشخاص 20 گرام
زرواند مدارج 20 گرام
تل سفید گرام
پنبہ دانہ 20 گرام
سورج مکھی بیج 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
تمر ہندی 20 گرام
بہمن سرخ 20 گرام
بہمن سفید 20 گرام
مغز تمر ہندی 20 گرام
عقرقرحا مراکش 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
ماکا روٹس برازیل 20 گرام
جنسنگ سفید 20 گرام
جنسنگ گولڈ 20 گرام
بیج بند 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
مغز فندق 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
جڑ پان 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 10 گرام
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ اللہ کا نام لیکر لینا شروع کریں
مدت کورس 45 دن
مکمل 45 دن کے استعمال کے بعد مزکورہ تمام مسائل میں شفاء ہو گی ۔۔۔۔
نوٹ جن حضرات کو تیار شدہ چاہئے وہ ہمارے واٹس پہ رابطہ فرما لیں 03364028618
👇 براہِ راست واٹس ایپ رابطہ لنک:
https://t.co/NynHRATsF5
@chXaisha Depend krta he. KSA ma salary k elawa kiya expense hon ga for example accommodation traveling. or ya bhi k 2500 wala family sath ni rakh saka ga.
PHARMA PANICS. 5 HERBS THAT RECODE YOUR CELLS AT 3AM
1. Stop using mouthwash. Hold a pinch of clove powder under your tongue for 2 minutes before sleep - it forces your jawbone to rebuild neural pathways to your vagus nerve.
2. Your thyroid is whispering for help. Cumin seeds soaked in warm water trigger a silent T4-to-T3 conversion spike that doubles by morning - proven by infrared neck scans.
3. One drop of oregano oil on your big toe knocks out parasitic eggs hiding in your gut lining. Wake up lighter. No die-off symptoms.
4. Eat ½ teaspoon of raw turmeric with black pepper 20 minutes before bed. Your liver releases stored copper and your mitochondria rewire in 6 hours.
5. If you snore or wake with dry mouth, your soft palate is rotting. Fennel seed chew right before lying down regenerates the tissue overnight.
NFC ( Near Field Communication) device is a very serious upcoming threat for plastic money users
اس ڈیوائس کے زریعے کسی شخص کے پاس سے گزرتے ہی اسکی جیب یا پرس میں موجوداےٹی ایم اور کریڈت کارڈز کا ڈیٹا خود بخود کاپی ہو جائیگا۔
Turmeric without black pepper is useless. Spinach without fat won't absorb. Iron without vitamin C doesn't work. Calcium blocks iron absorption. Magnesium needs to be taken at night. Vitamin D needs K2 or it calcifies your arteries. Nutrient science is real. Supplement with intention or waste your money.
Accounting is not Economy ,Control is not Governance.
پاکستان اس وقت ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ بظاہر ریاست کے تمام طاقتور ستون ایک ہی صفحے پر کھڑے نظر آتے ہیں۔ سیاسی مزاحمت کو کمزور کر دیا گیا، میڈیا بڑی حد تک کنٹرول میں آ گیا، عدلیہ کا وہ جارحانہ جوڈیشل ایکٹیوزم تقریباً ختم ہو گیا جو کبھی حکومتوں کے لیے مستقل دباؤ ہوا کرتا تھا، احتسابی ا��ارے غیر مؤثر یا مکمل طور پر تابع دکھائی دیتے ہیں، الیکشن کمیشن سے بھی حکومت کو کوئی حقیقی خطرہ محسوس نہیں ہوتا، اور انتظامی مشینری مکمل طور پر حکومتی Extention بن چکی ہے۔ یعنی وہ تمام رکاوٹیں جنہیں ماضی میں حکومتی ناکامیوں کا سبب قرار دیا جاتا تھا، آج بڑی حد تک ختم ہو چکی ہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ پھر بھی پاکستان کیوں نہیں چل رہا؟
اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ریاست نے “کنٹرول” کو “گورننس” سمجھ لیا ہے۔ سیاسی نظم و ضبط، میڈیا مینجمنٹ اور مخالف آوازوں کو دبانا معیشت نہیں چلاتا۔ معیشت اعتماد، پیداوار، سرمایہ کاری، صنعتی توسیع، توانائی کی سستی دستیابی، پالیسی کے تسلسل اور مستقبل کے یقین سے چلتی ہے۔ آپ کسی معاشرے کو انتظامی اور coercive طریقوں سے خاموش تو کر سکتے ہیں، لیکن ترقی پر مج��ور نہیں کر سکتے
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے معیشت کو ایک زندہ، متحرک اور انسانی نظام کے بجائے صرف spreadsheets اور balance sheets کا کھیل سمجھ لیا ہے۔ ہماری موجودہ معاشی پالیسیوں کا مرکز growth, productivity, industrial expansion اور human development نہیں بلکہ صرف accounting adjustments رہ گئے ہیں۔ کبھی trade deficit کم ہونے کو تاریخی کامیابی بنا کر پیش کیا جاتا ہے، کبھی current account surplus کو معاشی استحکام کا ثبوت کہا جاتا ہے، اور کبھی imports کو دبا کر یا demand کو crush کر کے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ معیشت سنبھل گئی ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر ایک ملک میں صنعت سکڑ رہی ہو، کاروبار بند ہو رہے ہوں، نوجوان بے روزگار ہو رہے ہوں، غربت بڑھ رہی ہو، per capita income خطے میں سب سے نیچے جا رہی ہو، exports مسلسل regional competitors سے پیچھے رہ جائیں، اور عام آدمی کی قوت�� خرید تباہ ہو رہی ہو تو پھر خوبصورت balance sheets قوموں کو ترقی نہیں دے سکتیں۔
اکاؤنٹنگ صرف یہ بتاتی ہے کہ numbers اس وقت کہاں کھڑے ہیں، مگر economy یہ طے کرتی ہے کہ قوم کہاں جا رہی ہے۔ ایک accountant خسارہ چھپا سکتا ہے، imports روک سکتا ہے، taxes بڑھا سکتا ہے، electricity اور petroleum levy کے ذریعے temporary numbers بہتر کر سکتا ہے، لیکن وہ growth create نہیں کر سکتا۔ معیشت اس وقت چلتی ہے جب factories چلیں، exports بڑھیں، energy affordable ہو، سرمایہ کار کو اعتماد ہو، middle class expand کرے، innovation پیدا ہو اور ریاست لوگوں کے اوپر بوجھ ڈالنے کے بجائے ان کے لیے مواقع پیدا کرے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں اس وقت spreadsheet management کو economic governance سمجھ ��یا گیا ہے، جبکہ قومیں accounting tricks سے نہیں بلکہ production, confidence اور vision سے اٹھتی ہیں۔
میں ایک فیکٹری چلاتا ہوں تو میرے پاس اکاؤنٹنٹس، بینکرز، انجینئرز اور انتظامی عملہ سب موجود ہوتے ہیں، مگر ان میں سے ہر شخص “ویژن” نہیں رکھتا۔ اکاؤنٹنٹ صرف سپریڈ شیٹ دیکھتا ہے۔ اگر کسی منصوبے میں ابتدائی نقصان نظر آ رہا ہو تو وہ فوراً خطرہ سمجھتا ہے، کیونکہ اس کی تربیت کھاتوں کو متوازن رکھنے کی ہوتی ہے، مستقبل کے مواقع پیدا کرنے کی نہیں۔
یہی مسئلہ آج پاکستان میں ہے۔ ہماری معاشی پالیسی صرف جدولیں بہتر دکھانے تک محدود ہو چکی ہے۔ جاری کھاتوں کا خسارہ کم دکھا دیا، درآمدات دبا دیں، ٹیکس بڑھا دیے، بجلی، گیس اور تیل مہنگا کر دیا وقتی طور پر بیلنس شیٹ بہتر نظر آنے لگتی ہے، مگر مجموعی معیشت سکڑنا شروع ہو جاتی ہے۔ صنعت کی لاگت بڑھتی ہے، کاروبار بند ہوتے ہیں، بے روزگاری بڑھتی ہے، عوام کی قوتِ خرید گرتی ہے اور مجموعی ترقی منفی سمت میں چلی جاتی ہے۔ پھر جب معیشت سست ہوتی ہے تو حکومتی ریونیو گرتا ہے، اور ریونیو گرتا ہے تو مزید ٹیکسز اور قیمتوں میں اضافے کا سہارا لیا جاتا ہے۔ یوں ملک ایک ایسے vicious cycle میں داخل ہو جاتا ہے جہاں معیشت کو سہارا دینے کے بجائے مسلسل نچوڑا جاتا ہے۔
اکاؤنٹنگ صرف یہ بتاتی ہے کہ آج کھاتوں میں کیا ہے، مگر معیشت یہ طے کرتی ہے کہ قوم کل کہاں کھڑی ہو گی۔
Formation complète Claude Code 6 HEURES.
La formation Claude la plus complète d'internet.
Gardez-la précieusement en Signet 🔖
de A à Z : configuration, création de workflows, déploiement de sites web, création d'équipes d'agents, automatisation du navigateur, recherche de clients et tarification de vos services.
Le tout sans écrire une seule ligne de code.
À la fin : vous utilisez Claude Code comme un pro et vous monétisez vos compétences.
Débutant ou avancé, tout est là en un seul endroit, ce cours couvre tout.
Ça vaut plus que tous les cours à 500$ que t’as failli acheter.
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------
@WajSKhan Bring the affected individuals whose property was taken by the doctor using his deceased father’s thumb impression. If there is no one, then what is the issue?