پنجاب میں سیاسی اجتماعات پر پابندی فسطائ حکومت کا نیا ہتھیار ہے، سامراجی قوتیں ہمیشہ عوام سے خوفزدہ رہی ہیں پاکستان کے عوام نے اپنے حقوق کیلئے ہمیشہ لڑائ لڑی ہے ہم اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے اس فاشسٹ حکومت کے خلاف جدوجہد میں مزید تیزی آئیگی
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔۔ جانئے کس تاریخ کو الیکشن ہوں گے اورکاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا ہے؟
https://t.co/4ugj8h5pRM
پنجاب میں ممکنہ انتخابات قبل از وقت ہائی جیک کرنے کی پوری تیاری کر لی گئی ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان کسی بھی وقت م��ک گیر پُرامن احتجاج کی کال دے سکتے ہیں - ذرائع
تحریک انصاف کے کارکنان نے زمان پارک پہنچنے کے لیے لکڑی کے پھٹوں سے خود ہی پل تیار کر لیا اس جنون کو اس حقیقی آزادی کے جزبے کو یہ ظالم سفاک سلیکٹیڈ مجرم مسلط ٹولہ کیسے روک سکے گا، عمران خان کی جیت کا خوف تمھارے کلیجے چیر رہا ہے تمھارے دماغ ماؤف کر رہا ہے تمھارے اوسان خطا ہوگئے ہیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چُرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
#Fascist_PDM#InternationalWomensDay
"یہ اپنی سکیورٹی کیلئے آئے ہیں خان کو گرفتار کرنے نہیں" پی ٹی آئی کارکن کچھ اور ہی سمجھ بیٹھ�� اور ایلیٹ فورس کی گاڑیوں کے آگے کھڑا ہو گیا
#DunyaNews #ImranKhan #ZamanPark
زرداری کا بچہ اور گلو بٹ آج ملکر بدترین فسطائیت برپا کر رہے ہیں اور آج جمہوریت کو معطل کرنے کی سازش کی گئی ہے۔
ہمارے کارکنان پرامن رہیں اور انکے مشتعل کرنے کے باوجود آئین و قانون کے دائرے سے باہر نہ نکلیں۔ حماد اظہر
#Fascist_PDM
الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں الیکشُن شیڈول کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، الیکشن کمیشن لاہور میں انتخابی ریلی پر جنرل ڈائیر کے حکم سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کا نوٹس لے اور نگران حکومت کے اختیارات پر قدیم لگائے