@shumailbutt804 یہ ہماری اوقات ہے فوج ہمارے بچوں کو مارے اور لوگوں سے سوگ کی بھیک چاہتے ہے مجال ہے کسی نے اس قتل عام کے زمے داروں کے کو سزا دلانے کے لئے اوآز اٹھائے نہیں ہمیں بس ناچنے والوں پر بات کرنی ہے ملک اور بچے جائے بھاڑ میں اگر یہ ڈانس نہ کرتی تو کیا قاتل پکڑے جاتے ؟
@siasatpk اچھا کیا ہے ایک بندے کو دو دو نوکریاں دینا چاہئے باقی پڑھے لکھے نوجوانوں کا کیا وہ تو بے روزگار ہے اچھے لگتے ہے فوجیوں کا ریٹائر منٹ کو ہی ختم کیا جائے گا حیات نوکری ہونی چاہئے ایک بار بندہ فوج میں جائے تو موت تک اس کا نوکری ہونا چاہیے
@KaliwalYam یہ نمونہ جاہل پٹواری ہے یہ تب بول سکتا ہے جب ایک لیڈر کو بے گناہ جیل مہیں رکھا ہوا ہے اور میڈیا پر نام تک لینا منع تھا تب یہ کیوں نہیں بھونکا سارے لیجینڈ کرکٹر آواز اٹھاتے ہے یہ بھی تو کرکٹر تھا ان کو کس نے تالہ لگایا ہوا ہے
@GFarooqi ان جاہلوں کی زہنی لیول چیک کرے اپنا جواب دینے کے بجائے یہ چول مارتے ہے سندھ میں یہ ہورہا ہے وہ ہورہا ہے ابے جاہل انسان تم اپنے کارنموں کا حساب دو ایک گناہ کو دوسرا گناہ سے کم یا ختم کیا جاسکتا ہے ؟
@siasatpk@RanaSanaullahPK موجودہ نظام ۹ مئی کے پیچھے تین سالوں چھپا ہوا ہے جب کوئی پوچھتا ہے مہنگائی اور عوام کے ساتھ جو کچھ کررہے ہو اس کا جواب کون دیگا آگے سے جواب اتا ہے ۹ مئی بہت غلط ہوا تھا ۔ تو کنجروں حکومت ہے دے دو سزا کیوں عوام کو سزا دے رہے ہو
@Fayazchohanpk ابے جاہل انسان ہر ایک ایک پاکستانی کا حق ہے جتنا وہ جانتا ہے اتنا آواز اٹھائے تم کون ہوتے ہو عوام پر بھونکنے والے تم انہی سالن والوں کے ترلے کرتے ہو الیکشن کے وقت اور سالن مانگنے کے لائق تم لوگوں نے چھوڑا ہی کہاں ہے زیادہ تر عوام سوکھے روٹی پر زندہ ہے 🥹
@NaeemPanjuthaa@aqr2023 مجھ جیسا یک گمنام عام سا پاکستانی کل رات کو سوچ رہا رہا تھا سویرے تحریک انصاف کے وکلا توہین عدالت کی درخواست جمع کرینگے اوراب تک مجھے یقین نہیں تھا اب یقین ہوگیا مرشد کے ساتھ ان کے وکلا اور ٹاپ لیڈرشب مخلص نہیں ہے