میں نے ہمیشہ طاقت کے سامنے
نا جھکنے کا فیصلہ کیا ہے
"خان عمران احمد خان نیازی دامت و برکاتہ "
JUST IMRAN KHAN 💪
with the WOLF OF IMRAN KHAN
@TeamYoungstr#KeepKashmirsVoiceAlive
جنرل ڈائر کی فلاسفی یہی تھی کہ گولیوں اور خوف کے ذریعے عوام کی آواز کو خاموش کیا جا سکتا ہے، مگر تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ جب ایک قوم اپنے نظریے اور حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو بندوقیں تھک جاتی ہیں، حوصلے نہیں۔
#کشمیر_ظلم_کے_خلاف_متحد_ہوجاؤ
🚨🚨 شفیع جان کے نام پیغام
اٹھنا بیٹھنا عمران خان سے سیکھو یہ جو تمہارے تمہارے ساتھ بیٹھا ہے یہ سرکاری ملازم ہے اور تم عوامی نمائندے ہو سانس بند کرنے کی ضرورت نہیں
عمران خان کی طرح سینہ تان کر بیٹھا کرو
@teamyoungster#
استغفراللہ!
یہ ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟ ایک بیٹی کی عزت، جان اور وقار بھی محفوظ نہیں رہا۔ کبھی کسی معصوم لڑکی پر تیزاب پھینک دیا جاتا ہے، کبھی اسے تشدد یا زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آخر کیوں؟
ہر بیٹی کسی کی بیٹی، بہن اور کسی گھر کی عزت ہوتی ہے۔
꧁﷽꧂
❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
دل کو سکون دینے والی آیت👇
🥀قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَارَى🥀
اللہ نے فرمایا " ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔
꧁السلام علیکم꧂
@TeamYoungstr
꧁﷽꧂
❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
توحید کا اقرار بھلائی کے دروازے کھولتا ہے، اور گناہوں پر استغفار برائی کے دروازے بند کر دیتا ہے
ہمیشہ بھلائی کے دروازے کھلے اور برائی کے دروازے بند رکھیں
سلامت رہیں🤲
꧁السلام علیکم꧂
@TeamYoungstr
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ آپ اعلیٰ ہیں۔ بے شک میں ظالموں میں سے ہو گیا ہوں۔
@TeamYoungstr