ہمارا مقصد اردو زبان کی قدیم روایت کو اُجاگر کرنا ۔ وہ داستان جو ہمارے بزرگوں کے بعد سننا بند ہوا اُسے ایک بار پھر زندہ کرنا . /Youtube.com/tilismistan
https://t.co/pC3gghsvSp
اطہرؔ تم نے عشق کیا کچھ تم بھی کہو کیا حال ہوا
کوئی نیا احساس ملا یا سب جیسا احوال ہوا
ایک سفر ہے وادئ جاں میں تیرے درد ہجر کے ساتھ
تیرا درد ہجر جو بڑھ کر لذت کیف و صال ہوا… https://t.co/3nZ9fQZHEs
مراد علی شاہ:روزوں کے سبب قوتِ مدافیت کم ہوتی ہے۔
میں : چلو جیتو پاکستان چلتے ہیں ۔
کچھ لوگ: مساجد میں تراویح پڑھنے سے کارونا بڑھ جائےگا ، قابو سے باہر ہوجائےگا.
ؐمیں : چلو کسی لیڈر کے پروٹوکول میں شامل ہوتے ہیں یا سیاست کی میٹنگ کا حصّہ بنتے ہیں
@OriginalsSamaa@gnnhdofficial