إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ
جب تم اپنے رب سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کی کہ میں تمہیں ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا جو ایک کے پیچھے ایک آتے جائیں گے۔
( الأنفال: 9)#گولی_کیوں_چلارہےہو