آج میرے پیارے بھائی ساغرگجر کا کٹا 4 کلو ہو گیا ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جلدی سے کٹا 10 کلو کا ہو جائے
اللہ تعالی میرے ویر کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے
اللہ تعالی میرے ویر کی ہر جائز خواہش پوری کرے
آمین ثم آمین
@TimiG1@RGujjar
شاعری ہم کلام ہونے دو_____♥️
لفظ میرے غلام ہونے دو_____♥️
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی______♥️
رک جاؤ کہ شام ہونے دو______♥️
دل پہ میرے تونے لکھ دیا_____♥️
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو______♥️
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت_____♥️
بات اب سرے عام ہونے دو_____♥️
❤❤
#RGujjar#Ch_Hais
Despite Corona's hardships & economic difficulties, The Government of Pakistan decided to increase the salaries of Government employees for the third time in a year.
Notification issued !
With each passing day, Pakistan is moving towards a welfare state !
#PakistanMovingForward
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیـــــــر زندگی 🍂
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے
زندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا کوئی گھر ماں کے بغیر نہ ہو اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو
🤲 آمین یا رب العالمین 🤲
#صحت_کارڈ_فیصل_آباد_میں
Pakistan is the only country in the world which has adopted a very civilised approach to health and started a healthy Pakistan for the people of Pakistan. Indeed, Imran Khan's move will be remembered for centuries.
@OfficialTeamMAJ
#صحت_کارڈ_فیصل_آباد_میں
اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، دونوں پارٹیاں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں، ان کے خلاف اتنے سنگین کیسز ہیں کہ ان کی جان نہیں چھوٹ سکتی شیخ رشید
@WeAreVOIK
@TeamPakAlpha__
@WePatriotFamily
#PMHero_OppositionZero
@PTIofficial ہمیں تلاش ہے!
◀️اسلام کے مجاہدوں کی
◀️پاکستان کےدو قومی نظریہ والوں کی
◀️پاک فوج کے سپاہیوں کی
◀️کپتان کےکھلاڑیوں کی
◀️کشمیر اور فلسطین کے غازیوں کی
تاکہ بطور ٹرینڈ ف��تھ جنریشن وارمیں دشمن کا مقابلہ کر سکیں!
کمنٹ میںYesلکھیں اورہماری ٹیم@TeamPakAlpha__میں شامل ہوجائیں
لباس تن سے اتار دینا
کسی کوبانہوں کےہار دینا
پھر اسکےجذبوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنے کی سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھر انکی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہےجاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
@TimiG1@RGujjar@ch_hais@I_G68#Gondal
ساڈے جیندیاں قدر ابرار ناں سئ
کدے مرگیا آکھسو لوڑ دا ہا
ہر بندے دے نال ایندا ورتن ٹھیک آ
ہر مخلص سجن دے لوڑ دا ہا
ہا ہیرا غرضاں پرکھ نہ کیتی
بھاویں جیوندیاں مل سی کروڑ دا ہا
بندے منہ توں کفن ہٹا کے آکھسن
اللہ جانڑدے بشر کروڑ دا ہا
#RGujjar#Ch_Hais