https://t.co/jT5BpVVer0
Alhamdulillah, today I reached 5K followers.
A big thank you to all my amazing and active followers for your constant support, likes, comments, and reposts. I truly appreciate every one of you.
If you need followers, come and join this amazing space. Let’s grow together, support each other, and build a strong community.
5K today, In Shaa Allah, more milestones ahead.
سکون نہ لوگوں میں ہے،
نہ چ��زوں میں، نہ خواہشوں کے پورا ہونے میں…
سکون تو اُس لمحے ملتا ہے
جب دل کہتا ہے:
"میرا رب میرے لیے کافی ہے۔"
https://t.co/QUoN8PI3Sa
جو قائم ہے ازل سے وہ بھروسے چھین لیتا ہے
عبادت کے ریاضت کے سلیقے چھین لیتا ہے
نوازش کرتا رہتا ہے کمی اس میں نہیں کرتا
وہ جب ناراض ہوتا ہے تو سجدے چھین لیتا ہے
❤️✍️🏻🍂
https://t.co/VGXMCTWgXn
میں وہ جنون ہوں جسے تو زیر نہ کر سکا
تو وہ کسک ھے جو ہمیشہ میرے دل میں رہے گی۔ 💞
मैं वो जुनून हूँ जिसे तू जीत न सका,
तू वो कसक है जो हमेशा मेरे दिल में रहेगी। 💞
https://t.co/m02aaIiRf7
روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں
کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے "کہاں رہتے ہو
ترے کوچے میں ستم گار! ترے کوچے میں
💔🍂🥀❤️🩹
https://t.co/I0viE2e8FY
🌹کوئی شکوہ ہو، شکایت ہو مگر اپنا ہے
تپتے صحرا میں یہی ایک شجر اپنا ہے
بے گھری جن کا مقدر ہے، انھیں دیکھ ذرا
اور پھر شکر بجا لا کہ یہ گھر اپنا ہے🌹
https://t.co/zI06MwS58b
دیکھـو مجھے اب ، میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ، ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
https://t.co/NXT1M0CR4Y