اپنے فون پہ اپنا نمبر
بار بار ڈائل کرتی ہوں
سوچ رہی ہوں
کب تک اُس کا ٹیلی فون انگیج رہے گا
دل کُڑھتا ہے
اِتنی اِتنی دیر تلک
وہ کس سے باتیں کرتا ہے
#ادب_کا_ســـفر
@Jillani110 @iftikhar_Bey_92 میرے مرنے کا وہ دل سے ، کیسے کرتی پھر اظہار۔
تندرستی میں ہی واپس ، ہو سکتا تھا اس کا ادھار۔
#شاہین_کہروڑی
🤔🤪😜🙉🙏😃😀
#ادب_کا_سفر
محبت ♥ :)
پرندے کی پر اسرار خاموشی میں سے سلطان کی آواز ابھری۔۔
"یہ سارس کرین ہے۔۔یہ پرندہ کونج کے خاندان سے ہے،میں نے اس سے زیادہ باوفا اور محبت کرنے والے پرندے کا ذکر نہیں سنا،یہ پرندہ زندگی میں صرف ایک بار جوڑا بناتا ہے
1/4
#اردو#ادب_کا_ســـفر
تیرے بس میں بھی نہ تھے جو ترے باعث بھی نہ تھے
اُن مسائل کا بھی میں نے _______تجھے حل جانا تھا
میری حساس طبیعت کا ___________برا ہوجس نے
تیری چپ کو بھی ترا _____________رد عمل جاناتھا
#اردو#ادب_کا_ســـفر
صُبح کی ہَوا ��جھ کو ، وہ ملے تو کہہ دینا
شام کی منڈیروں پر ہم دیئے جلائیں گے
ہم تری محبت کے جُگنوؤں کی آمد پر
تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے
نوشی گیلانی
#اردو #ادب_کا_ســـفر