ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہے
پردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
آسماں مجبور ہے شمس و قمر مجبور ہیں
انجم سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں
ہے شکست انجام غنچے کا سبو گلزار میں
سبزہ و گل بھی ہیں مجبور نمو گلزار میں
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیر
ہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
👇
میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ ہر ریاست کو ایسی اسلام فوبک کارروائیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
We Muslims urgently need @ImranKhanPTI back at the helm in #Pakistan to lead the way on how to deal with the disgraceful and racist attacks against Muslim sanctities such as what happened in #Sweden & #Holland in the last few days. I hope Pakistani voters will keep this in mind.