پاک فوج عالمی اصولوں اور قوانین کے عین سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کے لئے جا رہی ہے اور اس سلسلے میں اسے کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر قدم رکھنے کی نہ تو اجازت ہو گی اور نہ ہی ضروت۔ ماتم کناں احباب سے التماس ہے کہ زنجیر زنی بند کردیں اور ٹھنڈا پانی پئیں۔
جب ہم سعودیہ کی سرزمین پر بیٹھ کر سعودی دشمنوں کی منجی ٹھوک سکتے ہیں تو پھر دوسرے ممالک میں قدم رکھنے کا کیا فائدہ؟؟
لوگ سندھ کی نہیں بلکہ سندھ کے شاہی خاندان کی ترقی سے جلتے ہیں۔ جب تک تھر کول کے تمام حقوق ایک شاہی خاندان کے قبضے میں نہیں چلے گئے تب تک پھڈا ہی پڑا رہا۔ اب سندھ کول مائن کمپنی اور اینگرو پاور کے شئرز بے نامیوں کے ذریعے شاہی خاندان کی ملکیت ہیں اور سندھ ترقی کررہا ہے۔
یہ خبر پہلے نہیں آئی تھی تا ہم جیسے ہی جناب اسحاق ڈار، جناب خواجہ آصف اور حافظ صاحب سعودیہ میں اترے تو باب المندب کے فتح ہونے اور حوثیوں کے سرنڈر کی خبر آ گئی۔
دیکھا ؟؟ پھر ہمارے شیروں کی دہشت ؟؟؟
😊
بابے رحمتے کی ڈن بیسز پر کیس پکڑنے والی جوڑی کی خدمت میں عرض ہے کہ دو دہائی قبل ایچ ای سی بننے کے بعد اب کوئی یونیورسٹی اپنی ڈگری کا تصدیق نامہ جاری نہیں کر سکتی، یہ کام ایچ ای سی کرتا ہے، اگرچہ ڈاکٹر نیاز جیسے نابغےکی موجودگی میں بھی آپ کی جعلی ڈگری کی تصدیق نہ ہو تو آپ واقعی نہلے ہیں۔
پی ٹی آئی نے مذاکرات کی بجائے لانگ مارچ جناب کیپٹن صفدر کی ڈگری مہم سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا ہے کیوں کہ کیپٹن صاحب میڈیا اور یوٹیوبروں کا ائر ٹائم کھا گئے تھے اور یوتھڑوں کی بکواسیات کا سودا بکنا بند ہو گیا تھا ۔
جو لوگ کیپٹن صفدر کو ہر موقع پر طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا کرتے تھے، ان کے انہی منہ سے کیپٹن صاحب کی تعریف و توصیف کے بھاشن سن کے رب کی ربوبیت پر ایمان مزید پختہ ہوتا ہے۔ اس موقع پر ایک شعر یادآیا
ایجنسی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔
آہو
😜
پاکستانیوں نے گوشت ،دودھ اور انڈے بلکہ گندم اور چاولوں کا استعمال بھی پہلے سے کم کردیا ہے ،یعنی لوگوں کی پہلے جیسی قوت خرید ہی نہیں رہی ،مفتاح اسماعیل
مفتاح بھائی
کوکو مو کی سیلز کی یہ حالت ہے کہ آ نے ایک دوسرا اضافی پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ دیمانڈ پوری کرسکیں تو گویا آپ کوکومو مفت بانٹ رہے ہیں؟؟؟
انج نا کریا کرو
آپ کو للی نے مروا دینا ہے
جو پیپلزپارٹی اقتدار کے لئے ملک توڑ دیا کرتی ہے اس پارٹی کے بارے میں کچھ سابق و حاضر سروس جیالے لال بجھکڑوں کا خیال ہے وہ کے پی کے میں اپنے گورنر ہونے کے باوجود گورنر راج کی مخالفت کر رہی ہے۔
کوئی شرم کوئی حیا
عمران خان کی حکومت میں، خاکسار "نواز شریف" کے عہدے پر فائز تھا، جیلیں، ٹارچر، جرمانے، کاروبار تباہ اور اب میاں شہباز شریف کی حکومت میں بھی "نوازشریف" کے عہدے پر فائز ہوں۔ یعنی اپنے گھر میں۔
سوچا ہے اس دفعہ مری کا بھی چکر لگا ہی لوں۔
آہو
کچھ غلطیوں کی معافیاں نہیں ہوا کرتیں۔۔
اجتماعی غلطیوں کے کفارے ہوا کرتے ہیں۔۔
62 روپے لٹر پٹرول تھا جب لالہ سراج الحق نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ گیا تھا۔
نواز شریف کو نااہل کروا کر یہودی ایجنٹ @ImranKhanPTI کو بٹھایا تھا جس نے صرف 3 سال میں 72 سالوں جتنا قرضہ لے کر ملک کا بھٹہ بٹھا دیا۔
مفتی عبدالواحد قریشی
درخواست تم ڈرافٹ نہیں کر سکتے، عدالت میں تم پیش نہیں ہو سکتے، ڈن بیسز پر مقدمات تم پکڑتے ہو، بھاری فیس لے کر اپنے موکلین کو ذلیل کرتے ہو، ایل ایف او کے تحت حلف اٹھا کے فوجی ڈکٹیٹر کے پاوں تم نے چاٹے، اپنی غلیظ سیاست کے لئے برادری ازم کی غلاظت تم وکلا سیاست میں لائے، اپنی برادری کے تمام ناکام اور نکمے ڈرائیور تک تم نے ماتحت عدلیہ میں بھرتی کروا لئے۔
اوئے گھٹیا جیالے بھولڑو
تمہاری تو اپنی ڈگری ہی جعلی ہے؟؟
یہ کوئی سیاسی یا مقامی تحریک نہیں، بلکہ بیرونی ایجنسیوں کے اشاروں پر کھیلا جانے والا ایک بین الاقوامی خونی کھیل ہے۔ بلوچستان کا نام استعمال کرنے والے یہ شرپسند اب مقامی حقوق کے علمبردار نہیں، بلکہ عالمی طاقتوں کے سستے مہرے بن چکے ہیں جو چند ٹکڑوں اور فنڈنگ کے عوض اپنی ہی دھرتی پر بارود بو رہے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
مکہ مکرمہ اور انصاراللہ، حوثی باغیوں کے درمیان، پاکستانی افواج کی جانب سے دفاعی دیوار کھڑی کر دینے کے بعد اب سعودی دارالحکومت ریاض اور دیگر شہروں پر حوثیوں نے چاند ماری شروع کر دی ہے۔ آج صبح ریاض میں ہونے والا حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
جمائمہ گولڈ سمتھ نے وفا نبھانے کی انتہا کر دی ہے، اس نے دنیا کے بڑے میڈیا ٹائیکونوں میں سے ایک، کیمرون صاحب کے ساتھ شادی کی ہے تا کہ خان کی رہائی کے لئے ہونے والا میڈیائی خرچہ بچایا جا سکے۔ دیکھیں کس قدر سگھڑ ماما ہے یوتھڑوں کی۔
ڈپٹی کی انتہائی گہری تحقیق
پانامہ آیا، اس میں نوازشریف کا نام نہیں تھا، تا ہم میاں صاحب کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا اور وہ تاریخی تقریر کرنا پڑی "یہ ہیں وہ ذرائع"۔ اگلوں نے پھر اس جھوٹ پر کیس بنایا، میڈیا پر چلایا اور اس میں سزا بھی دلوائی اور سات سال رگڑا بھی۔ اس پر عمران ریاض، معید پیرزادہ، منصور علی خان اور دیگران نے بے شمار پروگرام بھی کئے۔ اب یہ سب لوگ جہاز پر پروگرام کر رہے ہیں، اور جہاز بھی مریم نوازشریف کا، باقی تین جہازوں کو کوئی ذکر نہیں۔ انہیں جو سوالات تک لکھ کے بھجواتے ہیں وہ اندر بیٹھے وہی لوگ ہیں جو پانامہ کے سوالات لکھ کر بھجواتے تھے۔ ارشاد بھٹی نے ادارے کو یوں ذلیل کیا کہ لکھ کے بھجوائے گئے نقاط جیو پر بیٹھ کے باقاعدہ کاغذ پر سے پڑھ کے سناتا، لیکن لکھ کے دینے والوں کو سمجھ نہ آتی کہ یہ ان کی بےعزتی ہو رہی ہے بلکہ وہ اس پر سر دھنتے اور فخر سے کہتے کہ ہم چاہیں تو ایک بیرے کو بھی سینئر تجزیہ کار بنا سکتے ہیں۔
کیا ہماری سیاسی قیادت ماضی کی غلطی دہرانے سے باز آ سکتی ہے؟؟ کیوں کہ انہوں نے تو باز نہیں آنا
🙄🙄
آج کینسر کے کوابلیشن طریقہ علاج کی مشین ملتان پہنچ گئی۔ پہلے یہ صرف میو ہسپتال لاہور میں ہی تھی۔ جیو کا باندر اور وہ امریکہ میں مقیم جاہل بھولڑو سے التماس ہے کہ اب اس طریقہ علاج پر اسی طرح اعتراض فرمائیں۔ خاکسار نے دو سال قبل خبر دی تھی۔ یہ کیمو تھراپی کا بہترین نعم البدل ہے۔
جن نونہالوں کو میٹرک کی فیس جمع کروانے کا چج نہیں، جو بجلی کا بل جمع نہیں کروا سکتے، جو بے چارے چنے چاٹ والے کو پانچ ہزار کا نوٹ بیس روپے سمجھ کر دے آتے ہیں وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مریم اورنگزیب نے تو کہا تھا جہاز کا خرچ کا بل جمع ہو چکا ہے اب یہ دوبارہ جمع کیسے ہو گیا، یہ فیک نیوز ہے۔
بیٹا آپ کی ولدیت والی بھی تو فیک نیوز ہی ہے، ہم نے تو کبھی اعتراض نہیں کیا۔
جن حرامزادوں کی اپنی بیٹی گولڈ سمتھوں کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے اور جو کنجر اپنی بیٹی کے سر پر “ چُنی “ رکھنے سے قاصر ہیں وہ کشتی کے بچے پنجاب کی بیٹیوں کی تکریم کیسے کر سکتے ہیں
شفیع جان ولد صدیق جان ولد اوریا جان ولد کتورا جان سناؤ فیر