میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمر��ن خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں ��ے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
بزدل ریجیم نے خود ہی پورا اسلام آباد بند کردیا!
بزدل ریجیم اتنا بزدل ہے کچھ حلقوں سے آئے ہوئے لوگو کی ڈر ہے اسلام کو بند کردیا!!
سوچیں اگر 5 لاکھ لوگ آسلام آباد کے راستوں پر کھڑے ہو جائیں!!
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں !!
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو@TeamPakPower
لڑکی کے دونوں سوالات 🔥
جب آپ کو کہا جاتا ہے فلاں شخص کا نام نہیں لینا اور فلاں شخص کی تصویر نہیں انی چاہے تو آپ مان لیتے ہیں جب آپ خود کے لئ��ے اپنے فریڈم آف سپیچ کے لئیے نہیں کھڑی ہوسکتے تو عوام کے لئیے خاک کھڑے ہوں گے !
اور دوسرا سوال اقرار سے تھا وہ زرا سنیں 👌
تاریخی لمحات!!
بچے صرف عمران خان کے ساتھ ہے 🔥✊
جن بچوں کو گرمی میں سڑکوں پر زبردستی نکالا گیا, ان بچوں نے کھل عام عمران خان زندہ آباد کے نعرے بلند کر رہے ہیں 🔥⭐