سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Etiquette also dictates that you dont criminally help a military dictator subvert the constitution while failing and murdering everyone you don't like.
They will send back money and then we can live off DHA better is such a good way to describe what ails Pakistan. The elites who love off rent seeking cannot afford to have a growing economy and the common man getting wealthy and educated.
Why does Pakistan struggle to boost exports and narrow its trade deficit? As with many entrenched economic problems, the answer lies largely in political economy - I explain below - full video is in reply
Now they are laying the groundwork for merciless killing for anyone they don't like. Just need to add a label to that person and then they can kill anyone around them too.
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ عوام کو دہشت گردوں سے الگ رہنا ہوگا، پھر کچلنا ہمارا کام ہے، اپنے درمیان دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں، ورنہ پھر جب ریاست ایکشن لے گی تو کولیٹرل ڈیمیج ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MughalDervish@aswadbinazraq Naaah man, please we dont need this kind of street justice. You cannot have a functioning society without a judicial system.
پی ٹی آئی ہو یا کوئی بھی سیاسی جماعت ہو، جو پورے خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی، وہ مائنس ہو جائے گی۔ رانا ثنااللہ
#pakistan@RanaSanaullahPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
This is what happens when you hire unqualified idiots. A CM of a province asking for the law to be put aside .. not that they are following any laws. They will destroy Pakistan.
میرے لئے یہ تصور بھی کبھی آسان نہیں رہا کہ بیگم نصرت بھٹو راولپنڈی جیل کی سلاخوں کے پیچھے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو الوداع کہہ رہی تھیں اور جب عدالتی قتل کے بعد قائدعوام سپردِ خاک ہوئے تو ان کی شریک حیات کو تدفین میں شرکت کی اجازت تک نہیں ملی، اسی غم کے ساتھ انہوں نے بکھری ہوئی پارٹی کو سنبھالا اور آمریت کے خلاف تحریکِ بحالیٔ جمہوریت کو ایک بڑی تحریک بنادیا، انہوں نے بیٹی اور بیٹوں کی جدائی بھی سہی اور پھر بھی عام آدمی کے دکھ بانٹتی رہیں۔ بلاول بھٹو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بدقستی مولانا فضل الرحمان اپنے سیاسی مفادات کی خاطر ایسے بیانات دے رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، کسی بھی سیاستدان کو اپنے سیاسی اور ذاتی مفاد کی خاطر شہدا اور ریاست پر سوالات اٹھانا ذیب نہیں دیتا، حذیفہ رحمان
If a military dictator actually wanted to do good, he’d subject himself to the highest level of accountability, not lifetime immunity.
Immunity is for those who want to ruin the country unchecked. Accountability is for those who genuinely want to build it.
“It was like this biblical battle where the Palestinian men … went in front of me to protect … me and my rescuers from being attacked again,” Washington Post photojournalist Heidi Levine told Jake Tapper.
Palestinian men put themselves between her and her attackers. Remember that when Palestinians are portrayed only as threats, never as people risking their lives to protect others.
As @DropSiteNews reports, Levine was kicked, beaten with clubs and robbed by Israeli settlers while covering an olive harvest in the occupied West Bank, leaving her with multiple broken bones. She said Israeli soldiers charged Palestinian farmers as settlers advanced alongside them.
But perhaps the most devastating part of her account is her recognition that Palestinians endure this violence daily, with nowhere safe to go.
What happens to the people who remain after an injured journalist is evacuated and the cameras leave? Who protects the men who stepped forward to protect her?
Palestinians should not need foreign witnesses beside them to harvest their own olives. Their safety should matter whether an American journalist is there to tell the story or not.
Please watch—and support @DropSiteNews.
"پشاور میں 1 لاکھ رکشے ہیں لیکن صرف 23 ہزار رجسٹرڈ ہیں، اس حوالے سے قانون سازی کررہے ہیں، "گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"کوئی پتہ نہیں کہ کون کدھر ہے، وہ بے چارے(سہیل آفریدی کے فیملی ممبرز) جو محسوس کررہے ہیں، ایسا ہونا نہیں چاہئے "- مہر بخاری۔۔ "وہ بے چارے کہاں سے ہوگئے؟ کل تک وہ وزیراعلیٰ تھے، کل تک وہ اسلام آباد فتح کرنے کی بات کررہے تھے، اب آپ نے ان کو بیچارا بنادیا"- رانا ثناءاللہ۔۔ "میں سہیل آفریدی کو بے چارہ نہیں کہہ رہی، ان کے بھائی کو کہہ رہی ہوں"- مہر بخاری۔۔ "وہ تو اسلام آباد پر قبضہ کرنیوالے تھے، انہیں (سہیل آفریدی کے بھائیوں کو)سب پتہ ہے کہ وہ (سہیل آفریدی)کہاں ہیں"- رانا ثناءاللہ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
Pakistan Hosts Maldives President at State Banquet! 🇵🇰🇲🇻
President Asif Ali Zardari, PM Shehbaz Sharif, and Field Marshal Asim Munir welcome Maldivian President Dr. Mohamed Muizzu to Islamabad as both nations mark 60 years of diplomatic relations.
The scenes Indians won't like.