پوری قوم ممتاز حسین قادری شہید قدس سرہ العزیز کے جذبہ عشق رسول ﷺ کو سلام کرتی ہے
مغرب کی طرف سے آزادی اظہار کی آڑ میں پھیلائے گستاخانہ کلچر کے مقابلے میں غازی ممتاز حسین قادری جیسے غازیوں کا کردار سدِّ سکندری کی حیثیت رکھتا ہے
سنی کانفرنس کا مقصد ملک کی اکثریتی آبادی کے حقوق کا تحفظ ہے۔ حق��قِ اہل سنت میں سرفہرست عقائد اہل سنت کا تحفظ ہے۔ ہمارے اکابرین نے پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنا ہمارا جمہوری، آئینی اور شرعی حق ہے۔ امید ہے انتظامیہ ہمارے ساتھ تعاون کرے گی
ہم پاکستان کےوفادار ہیں۔ #آل_پاکستان_سنی_کانفرنس کرنا ہمارا حق ہے۔لاہور کی انتظامیہ جان بوجھ کر مینارپاکستان کا NOC جاری نہیں کر رہی بلکہ پولیس کو شرانگیزی کیلئےاستعمال کر رہی ہے
ابراہیم صاحب آل پاکستان سنی کانفرنس کےمعاملہ کو خود دیکھی�� فوری NOC جاری کروائیّں
@ibrahimhmurad
إنشاءاللّٰه
*17* *فروری کو مینار پاکستان امام جلالی خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے لاہور کے اورگردونواح کے دوست جمعہ مینار پاکستان میں ادا فرمائے*
#آل_پاکستان_سنی_کانفرس_مینار_پاکستان
پشاور بم دھماکہ حکومت اور اپوزیشن کی باہمی چپقلش اور سیکورٹی اداروں کی اپنے فرائض سے غفلت کا نتیجہ ہے۔ سٹیٹ کی دہشت گردوں کے خلاف ریاستی پالیسی میں کہیں نہ کہیں سقم موجود ہے۔ لگتا ہے دہشت گردوں کے سہولت کار قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سرایت کر چکے ہیں۔
قومی اسمبلی میں آلِ رسول، اصحاب رسول اور ازواجِ رسول ﷺ و رضی اللہ تعالیٰ عنہ�� کی ناموس کے تحفظ کے بل کی متفقہ منظوری قابل تحسین ہے۔ بل کی منظوری کے بعد کچھ لوگوں کی اس سے مخالفت سمجھ سے بالاتر ہے۔ آل و اصحاب رسول ﷺ کی توہین ہرگز برداشت نہیں ہے
*یہ صرف میرے قائد کی پچھلے دو سال میں ایک موضوع پر کی گئی گفتگو کا ناقص خلاصہ ہے جس میں ابھی شمار کرنے میں بہت حد تک کمی رہ گئی ہے اگر کوئی میرے قائد کی صرف ایک موضوع پر جملہ خدمات کا شمار کرنا چاہے تو ناممکن سی بات ہے چہ جائیکہ قائد محترم کی جملہ خدمات کو شمار کیا جا سکے