@KhawajaMAsif بے شرم انسان ووٹ چور
یہ وہ کلپ ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی ائی نے اسمبلی میں فلسیطین کے مسلمانوں کے لئے اواز اٹھائی اور قرارد میں اس کے حق میں ووٹ دیاُہے
لیکن تم گدھٖ موقع کی تلاش میں رہتے ھو
*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
Experience the tranquility of Ramadan with Dr. Subayyal Akram's uplifting recitation of Taraweeh prayers at Bahria Town Mosque. His heartfelt voice adds a special touch to the blessed nights. Ramadan Mubarak!
#DrSubayyalAtBahiraMasjid
حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و
حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔
انشاءاللٰہ
اللّٰہ اکبر !
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔���‘(سورۂ آلِ عمران)
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً
عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔
بنی اسرائيل، 17: 34