پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستانی لڑکیوں میں ٹیلینٹ نہیں ہے. اب مجھے بتائیں کوئی ایک بھی مرد ہے جس میں اس قدر ٹیلنٹ موجود ہو کہ ایسے گاڑی پارک کر کے دکھائیے 😂
جب آپ اپنی نسل کو محض اس لیے محمد و آل محمد کی محبت سے محروم رکھیں کہ کہیں شیعہ نہ ہو جائیں تو پھر آپ کے مسلک میں یزید مل-عون کا دفاع کرنے والے ہی جنم لیں گے۔
- مولانا طارق جمیل
A visible leadership inspires confidence. IGP Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi remained in the field, connected with the community, reviewed policing arrangements, and reiterated the mission of serving every citizen with dedication and integrity.
#CapitalPeacePulse@ICT_Police
آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر
گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر
آل بتول کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا
قطرہ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر
عشق میں کیا بچائیے عشق میں کیا لٹائیے
آلِ نبی نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
"حضرت واصف علی واصف علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ جب حضور پاک صلی اللّہ علیہ والہ وسلم کی توجہ آپ کے کمزور دل کے قریب سے گزرتی ہے تو آپ کی آنکھوں میں بغیر سبب کے آنسو آ جاتے ہیں .💚
منٹو نے صحیح کہا تھا کہ جس معاشرے میں معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کر کے انہیں مار دیا جائے اس معاشرے میں طوائف کا ہونا ایک نعمت ہے 💔
#sarghodaincident#muntaha
Senior officers on the ground, ensuring every security arrangement is in place. SSP Operations Qazi Ali Raza personally monitored security measures during Majalis. 👏
#CapitalPeacePulse#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP