Tehreek e Minhaj ul Quran Lahore is a District Organization of Minhaj ul Quran International.
Which is working under the dynamic Leadership of Dr. Tahir ul Qadr
16 جلدوں پر مشتمل عربی زبان میں تفسیر القرآن کا کام مکمل کر لیا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہل علم حضرات کے لئے خوشخبری، ہزاروں شرکائے عالمی میلاد کانفرنس نے کھڑے ہو کر اس عظیم علمی کام پر شیخ الاسلام کو خراج تحسین پیش کیا
#عالمی_میلاد_کانفرنس
"ٹریننگ آف ٹرینرز" کے عنوان سے ہونے والی لیڈرشپ ڈیویلپمینٹ ورکشاپ کا اختتامی سیشن 14 نومبر بروز اتوار بوقت 1 تا 4 بجے سہہ پہر ہوگا.
اختتامی سیشن میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اہم تربیتی خطاب فرمائیں گے.
لاہور زون کی ایگزیکٹیو ٹیم کو شرکت کی دعوت ہے.
A Special Massage of Shaykh ul Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri
Keynote Speech of Dr Hussain Mohiuddin Qadri President MQI
13 & 14th November 2021 at Central Secretariat 365M Model Town, Lahore.
2/2
A Comprehensive Leadeship Development Workshop
By Central Punjab & Lahore Zone Directorate of Training MQI
"Training of Trainers"
A very comprehensive workshop designed for office bearers of MQI. This workshop will assist the designatries to perform their duties efficiently.
1/2
ورکرز کنونشن
زیر صدارت: رانا نفیس حسین قادری صدر تحریک منہاج القرآن لاہور
مہمان خصوصی: رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلی و نگران لاہور
مورخہ 14 نومبر بروز اتوار شام 5:30
بمقام: آفس تحریک منہاج القرآن چونگی امرسدھو لاہور
جملہ فورمز کے عہدیداران کارکنان بروقت شرکت کریں.
ماہانہ مجلسِ ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ
مورخہ 13 نومبر 2021 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء
مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
دوست احباب اور فیملی سمیت جوق در جوق شرکت کریں.
تحریک منہاج القرآن لاہور
@MinhajulQuran@TahirulQadri
تحریک منہاج القرآن لاہور کے عہدیداران کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوا. اجلاس کی صدارت رانا نفیس حسین قادری صدر تحریک منہاج القرآن لاہور نے کی اور شرکاء اجلاس کو 38 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے شاندار انعقاد پر مبارکباد دی.
1/4
جملہ ناظمین شعبہ جات (مالیات, دعوت, ممبر شپ, نشر و اشاعت و سوشل میڈیا) لاہور نے اپنی نظامت کو لاہور بھر کے پی پی حلقہ جات اور گراس روٹ لیول تک بھرپور انداز میں فعال کرنے کے حوالے سے سے بریفنگ دی اور اہداف متعین کئے اور ان اہداف کے حصول کیلئے بھرپور عزم کا اظہار کیا.
3/4
’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کی عملی تفسیر ہر زمانے میں فنِ نعت گوئی کو حاصل ہونے والا عروج ہے اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا. حسان بن ثابت ؓ نعت ریسرچ سنٹر کے قیام پر منہاج یونیورسٹی لاہور مبارکباد کی مستحق ہے.
نوراللہ صدیقی نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افئیرز
#MULNaatResearchCentre
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہل علم حضرات کیلئے خوشخبری
16 جلدوں پر مشتمل عربی زبان میں تفسیر القرآن کا کام مکمل کر لیا.
شرکاء #عالمی_میلاد_کانفرنس نے اس عظیم علمی کام پر شیخ الاسلام کو خراج تحسین پیش کیا.
جو سب پیغمبروں اور رسولوں کو جدا جدا ملا وہ میرے آقا مصطفی ﷺ کو یکجا ملا
علامہ اقبال نے کیا خوب فرمایا
حسن یوسف، دم عیسیٰ، یدِ بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
#عالمی_میلاد_کانفرنس@TahirulQadri@MinhajulQuran
آپ ﷺ نبوت و رسالت کے سب سے اعلیٰ و ارفع مقام پر فائز دکھائی دیتے ہیں۔ نبوت و رسالت کے تمام تر درجات، کمالات، معجزات اور فضائل جو مختلف انبیاء کرام کو اللہ تعالیٰ نے عطا کیے وہ سب آپ میں بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں
#عالمی_میلاد_کانفرنس@TahirulQadri@MinhajulQuran
پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنان, وابستگان, ذمہ داران اور رفقاء کو تحریک منہاج القرآن کا 41 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو
تحریک منہاج القرآن لاہور
#MQIFoundationDay@minhajulquran@TahirulQadri