@QasimKhanSuri@ArifAlvi@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
صدر عارف علوی صاحب ایک خط لکھیں اقوام متحدہ کو ،عالمی عدالت میں یہ بات اٹھائی جائے کیوں کہ اب تو اسلام فوبیا بل بھی منظور ہو چکا ہے اس پر عمل درامد کرایا جائے۔میری اس بات سے جو لوگ متفق ہیں ریٹویٹ کر دیں تاکہ بات کسی ذمہ دار تک پہنچ جائے
"عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے، پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے "۔حذیفہ رحمان۔۔ جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا، پٹرول 155 روپے، ڈالر 180 روپے کا تھا، بجلی کی قیمت 18 روپے یونٹ تھی۔ اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول 316 اور ڈالر 280 تک پہنچ گیا، بجلی کا یونٹ 60 سے 70 روپے کا ہے۔ اگر وہ ڈیفالٹ تھا تو اللہ کرے کہ وہ ڈیفالٹ واپس آ جائے۔ اگر کسی ملک کا قرضہ 50 فیصد سے بڑھ جائے تو وہ ڈیفالٹ ہو جاتا ہے، اب تو 70 فیصد سے زائد ہو گیا ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا"۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو جواب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ، جنہوں نے 2 دن میں ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیئے کہ خیبرپختونخوا والے کیسے بلیو پاسپورٹ لے سکتے ہیں تو پتہ چلا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں پہلے ہی 70 کی دہائی سے یہ(تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی سہولت) چل رہی ہے۔۔تو وہاں پر سرکاری پاسپورٹ جائز ہے، کے پی میں ناجائز ہے؟: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اتنے بڑے بھان میں کہیں سی سی ڈی کا اسکر نہیں جس کا جھنڈا اٹھا کر زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا اور اب جب ڈنڈا اپنے مالکوں کے بچے میں آنے لگا ہے تو قانون راستہ لینے لگ پڑا ہے جبکہ چند دن پہلے آپ اس سب کو ڈرامہ قرار دے رہے تھی راشد صاحب؟ڈالر حرام کے ہیں کیونکہ بچہ اب مالکوں کا ہے؟
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
دنیا کا انوکھا ترین ملک جہاں اشرافیہ کے جیٹ فیول 231 روپے اور عام شہری کی گاڑی،موٹر سائیکل کا پیٹرول 300 روپے کا ہے۔۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
دنیا کا انوکھا ترین ملک جہاں اشرافیہ کے جیٹ فیول 231 روپے اور عام شہری کی گاڑی،موٹر سائیکل کا پیٹرول 300 روپے کا ہے۔۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"2018 کی اسمبلی، جسے ن لیگ دھاندلی زدہ کہتی ہے اور مولانا فضل الرحمان اس میں بیٹھنا گناہ سمجھتے تھے، جب اسمبلی کی مدت میں 16 ماہ باقی تھے تو شہباز شریف اسی اسمبلی سے وزیراعظم بنے اور مولانا انکے اتحادی تھے۔ سکندر سلطان راجہ اس وقت چیف الیکشن کمشنر بن چکے تھے اور محسن نقوی ان کی نظرِ کرم سے وزیراعلیٰ پنجاب بنے۔ اس وقت ن لیگ اور ان کے اتحادیوں کو نہیں سوجھی کہ 2018 کے الیکشن کو کھول کر دیکھا جائے، ریکارڈ حکومت کے قبضے میں تھا، آسمان عمران خان کو نشانہ بنائے ہوئے تھا اور الٹا جس اسمبلی کو جعلی کہتے تھے، سب اسی کے دفاع میں اکٹھے ہو گئے۔ عمران خان اسمبلی توڑنے کا مطالبہ کر رہے تھے اور ن لیگ اسمبلی برقرار رکھنے پر اصرار کر رہی تھی۔"-حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Ptiکے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 8 فروری الیکشن میں عطا تارڑ اور بلاول بھٹو سے جیتے تھے، نواز شریف کو یاسمین راشد نے 70 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی خود کہہ رہی ہے کہ پی ٹی آئی جیتی ہے، نعیم
ایران میں جنگ,
کے دوران پیٹرول کی قیمت حیران کن!
ایران میں ایک لیٹر پیٹرول تقریباً پاکستانی 6 روپے کا ہے, 300 لیٹر صرف 1800 روپے میں جبکہ امریکی ڈالر میں تقریباً 0.65 ڈالرز کے 300 لیٹر پیٹرول 💥💥 امریکی عوام اور پاکستانی عوام 🤣
ایرانیوں کو شکست دینا ناممکنات میں سے ایک ہے!