لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں اتنے برس کا ہوکر بھی سنجیدہ نہیں ہوا !
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا ! 🌻
شرافت کے لبادے میں دلوں کے یزید !!!
"کوا اگر مور کے پر لگا بھی لے، لیکن جب آواز نکالے گا تو آواز سے پہچانا جائے گا۔ یعنی تمھارا جعلی روپ تمھارے اصلی روپ کو زیادہ دیر تک چھپا نہیں سکتا.!"
السلام علیکم
صبح بخیر🥀
جب زہریلے لوگوں کو احساس ہوتا ہے
کہ وہ تمہیں کنٹرول نہیں کر سکتے، تو ان کا "اگلا وار یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظر میں تمہاری عزت خراب کر کے تمہیں تکلیف پہنچاتے ہیں وہ باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کریں گے، اور خود کو مظلوم ثابت کریں گے💯
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین