سپریم کورٹ کو جرات کیسے پیدا ہوئی محمد ﷺ کے علاؤہ عمران خان کو صادق آمین قرار دینے کی حضور ﷺ نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور کبھی امانت میں خیانت نہیں کی ،
اینکر کامران شاہد
1) I live in a home in F7. 2) I have been assigned a home in ministers’ enclave but have never visited that home & have no intention of moving there. 3) Not one penny has been spent on that house. 4) I have not taken a car from the govt nor do I take any petrol or salary.
ایک دفعہ کا ذکر ہے عمران خان پاکستان کے وزیراعظم اور چودھری سرور گورنر پنجاب ہوا کرتے تھے جب عمران حکومت نے آئی ایم ایف کی سب شرائط مان کر پاکستان کوشیطانی چ��گل میں پھنسا دیا تو گورنر پنجاب نے عالم افسوس میں یکم دسمبر 2021 کو لندن میں دل کا سارا غبار نکال دیا @ChMSarwar
This leaked audio has exposed the corruption being done by Bani Gala gang of three. Farah Gogi was the front woman for Bushra Bibi and Imran Khan who carried out tasks after taking bribes.
#پنکی_کو_انگوٹھی_دو_کام_لو
ہفتہ کو پانچ کیرٹ کی انگوٹھی ارینج کر دو ۔۔خان صاحب کا فون آیا ہے صبح تالے کھل جایے گے سائٹ کے ۔ جو رپورٹ جمع کرائی ہے وہ خان صاحب نے کہا کی میری گیرینٹی ہے میں ختم کرواں گا ��۔ ایک اور آدیو لیک ۔۔ ہیپی سنڈے
شیخ رشید فضول اور بے معنی باتیں کرتا ہے ہم نے وہی کچھ کیا جو آئین و قانون کیمطابق ہے
جب یہ کہے گا کہ خونی مارچ کرینگے آگ لگا دینگے تو ہمیں اس پر شبہہ تھا کہ ایسا کچھ کروا نہ دے جس کی ہم نے پ��ہ جوئی تو کرنا تھی لیکن یہ خود زیر زمین ہوگیا
مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے 08، پاک رینجرز کے 07 جوان زخمی ہوئے۔آئی جی اسلام آباد نے زخمی ہونے والے جوانوں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی۔افسران و جوانوں نے ریاست کی رٹ کو برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ آئی جی اسلام آباد
2/2