ایران ۔1 ڈالر 19 لاکھ ریال کا ہوگیا
10 کلو آٹا 3 کروڑ ریال ، چھوٹا گوشت 2.25 کروڑ اور بڑا 1.50 کروڑ ریال فی کلو ، 1 انڈہ 2.50 لاکھ ریال، 1 لیٹر کوکنگ آئل 1 کروڑ ریال کا ، جان بچانے والی ادوایات کی درآمد بند ، 50 فیصد عوام خط غربت سے نیچے چلے گئے ،کھانا کم ، روٹی چائے پر گزارا
اس نوجوان کو اپنا نام ساجد یاد ہے۔
ساجد کا کہنا ہے کہ میں چار یا پانچ سال کا تھا جب اپنے گھر کے باہر سے اغ*واء ہوا تھا۔
ساجد کا کہنا ہے ہم فلیٹ میں رہتے تھے۔میں ماں باپ کا اکلوتی اولاد تھا۔
امی نے مجھے سختی سے منع کیا تھا کہ بیٹا نیچے مت جانا کوئی اٹھاکر لےجائےگا۔میں چیز لینے کے لئے لفٹ کے ذریعے نیچے اترا کسی نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اسکے بعد مجھے ہوش نا رہا۔ جب ہوش میں آیا تو ٹرین میں تھا۔
وہ شخص مجھے لاہور لایا۔لاہور میں ایک جگہ رکھا تھا وہ ن*شہ کرتا تھا مجھے بہت مارتا تھا،مقامی لوگوں نے میری حالت دیکھ کر مجھے اس شخص سے چھین لیا۔
کسی فیملی نے اپنا بیٹا بنا لیا۔ پھر ان کے بعد مزید دو فیملیز نے رکھا۔ ابھی میں 23/24 سال کا ہوں۔میری شادی ہوچکی ہے۔ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ امی ابو کی یاد نے مجھے کھوکھلا کردیا ہے۔ خدا کے لئے مجھے میرے گھر سے ملوائیں۔
ساجد کا کہنا ہے کہ مجھے لوگوں نے بتایا کہ تم جب شروع شروع میں آئے تھے بہت صاف شفاف اردو بولتے تھے۔ شاید میں کراچی سے ہوں۔
صاف اردو اور فلیٹ میں رہائش ممکن ہے کراچی سے ساجد اغو*اء ہوا ہو۔
لیکن یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کراچی کا ہی ہو۔ جسکی وجہ سے ہمیں صرف کراچی نہیں پاکستان بھر میں اس پوسٹ کو پھیلانا ہے تاکہ ملک کے جس کونے میں ساجد کے خاندان والے پوسٹ دیکھیں تو رابطہ کریں۔
بچپن کی جو تصویر ہے یہ لاہور آنے کے ایک ساتھ بعد کی ہے امید ہے گھر والے پہچان لیں گے۔
شئیر کریں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
21 july 2026
#waliullahmaroof
علاقائی بحری کشیدگی کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں کامیابی سے جاری ہیں۔ حال ہی میں، سنگاپور سے آنے والا بنگلہ دیشی پرچم بردار جہاز (M/V JAHAN BROTHERS II) گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوا، جس پر تقریباً 53,064 میٹرک ٹن پرائم اسٹیل بلیٹس کا کارگو موجود ہے۔ یہ ٹرانس شپمنٹ کارگو عارضی طور پر گوادر میں اتار کر ذخیرہ کیا جائے گا، جہاں سے اسے متحدہ عرب امارات کی الحمریہ پورٹ کے لیے دوبارہ روانہ کیا جائے گا۔
جب دہشت گرد قتل عام کرتے ہیں تو قبائلی نظام حرکت میں نہیں آتا۔ کوئی دہشت گردوں کے قبیلوں سے انتقام نہیں لیتا ۔ لیکن جب دہشت گردوں کو مارا جاتا ہے تو قبائلی نظام اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ کا آغاز ہو جاتا ہے۔ میں اپنی ڈگری کو آگ لگا کر ان جیسے آئن سٹائنوں سے انتھروپولوجی پڑھنا چاہتا ہوں۔
نورین خان صاحبہ نے انٹرویو کب دیا ، کس کو دیا اور چینل نے کب نشر کیا؟ ان سب باتوں سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ انہیں یہ الفاظ اپنے ملک کی فتح اور عزت کے بارے میں کہنے چاہئے تھے؟ کیا دلیل دی جا رہی ہے کہ چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا تھا مگر کلپ لگا دیا گیا یہ کیوں نہیں کہتے غلط کہا تھا۔
پنجاب حکومت کے جہاز خریدنے پر بہت تنقید ہوئی اور درست ہوئی مگر کے پی اسمبلی نے جو قانون بنایا وہ ہر مہینے ایک نیا لگثری جہاز خریدنے جتنے خرچے جیساہے
اربوں کی مفت مراعات وہ بھی تاحیات اور پھر دوسروں پر تنقید بھی کرتے ہیں
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
اس وقت ایران بہت ساری جگہوں پر مس کیلکولیشن کر رہا ہے پہلے حالات ایسے تھے کہ ایران پہ اسرائیل نے امریکہ نے جارحیت کی تھی اور دنیا کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ تھی لیکن اب ایران نے جو گزشتہ رات قطر کے تجارتی بحری جہازوں کو تباہ کیا ہے تو اب دنیا کی ہمدردیاں ایران کے خلاف ہوتی جا رہی ہے کہ یہ کون سا طریقہ کار ہے کہ اپ نے ایک ریڈ لائن بنا لیا ہے اپ نے جب بہت ساری چیزوں پہ سمجھوتا کر لیا ہے تو اپ نے آبنائے ہرمز پر بھی سمجھوتا کر لیں یہاں سے جہازوں کو اپنی مرضی سے گزرنے دیں طعلت حسین
افسوس ناک خبر:
بلوچستان میں مختلف آپریشنز میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے 42 جوان پاکستان پر قربان ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس۔
دھشت گردوں کے خلاف جوابی کاروائی میں 54 دھشت گرد مارے گئے۔
اگر تم ہمارے بچوں پر ہاتھ ڈالتے ہو، ہماری بہادر پولیس، ہمارے جوانوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہو اور یہ سمجھتے ہو کہ ہم آگے سے کسی منطق، مصلحت یا بات چیت، بات چیت، بات چیت کریں گے؟
This is just I wanted to communicate, we wanted to tell you.
دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ ہر لمحے اور ہر جگہ لڑی جا رہی ہے، جس میں آپ کی فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے، سیکیورٹی فورسز اور سب سے بڑھ کر پاکستان کے عوام لڑ رہے ہیں، ہمیں اس جنگ میں ہر صورت کامیابی حاصل ہوگی کیونکہ ہم حق، سچائی اور اپنے تحفظ کے لیے کھڑے ہیں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد
ڈی جی ائی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوز کانفرنس
دوسرا واقعہ 6 جولائی کو پیش آیا، منگی ڈیم پر پمپنگ اسٹیشن اور پائپ لائن کی سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کی چوکی پر فتنہ الخوارج نے حملہ کیا اور اس جھڑپ میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ 15 خوارج جہنم واصل ہوئے.
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔
نامعلوم ہیکرز کی جانب سے بھارتی نیوز چینل ہیک کر لیا گیا۔ ہیکرز نے بھارتی نیوزچینلز ٹی وی 9 تیلگو اور فریڈم ٹی وی کنڑ کوہیک کیا۔ بھارتی صدر کی تقریر کے دوران ہیکرز کی طرف سے ٹی وی 9 تیلگو چینل پر پاکستان کا قومی ترانہ چلادیا۔ ہیکرز نے بھارتی صدرکے خطاب کےدوران ٹی وی 9 تیلگو چینل اور فریڈم ٹی وی کنڑ کےنشریاتی سسٹم تک رسائی حاصل کی۔ اس کارروائی کے دوران ہیکرز کی جانب سے تنبیہ کی گئی کہ پاکستان سے چھیڑچھاڑ نہ کی جائے چینلزکی نشریات کے متاثر ہونے پر مختلف دعوے اور قیاس آرائیاں سامنے آنے لگیں ٹی وی 9 تیلگو کے سوشل میڈیا پر14 ملین اور فریڈم ٹی وی کنڑ کے1ملین سے زیادہ فالورز موجود ہیں ماہرین کے مطابق مودی سرکار اور گودی میڈیا پاکستان مخالف پراپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے مگر ہیکرز نے اس نظام کی قلعی کھول دی۔ چوٹی کے بھارتی نیوزچینل کو ہیک کرکے پاکستانی ترانہ چلائے جانے سے بھارت کی ناقص سائبر سیکیورٹی بے نقاب ہوگئی ہے۔ وشوا گرواور شائننگ انڈیا کے دعوے کرنے والا بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی نظام مکمل طور پر غیر محفوظ ہے
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
پاکستان رینجرز سندھ کیمپ حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے ہوشربا انکشافات۔ پاکستان رینجرز کیمپ پر بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے پس پردہ افغان طالبان رجیم کے شواہد سامنے آ گئے بزدلانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ میرا نام عثمان علی ہے اور میں افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آیا ہوں میرے ساتھ 3 اور ساتھی بھی تھے جن کا نام عبدالہادی، جانان اور عمر فاروق تھا ، *گرفتار دہشت گرد عثمان* میرے ساتھ آنے والا دہشتگرد عبدالہادی مارا جا چکا ہے ، گرفتار دہشت گرد عثمان* دہشت گرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*
ہم لوگ سات دن قبل پاکستان آئے تھے عبدالہادی کے پاس جو باجوڑ کا رہائشی تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہمیں زیر تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان*دوسری طرف جانے کے لیے جب میں بھاگ رہا تھا تو مجھے گولی لگ گئی اور میں وہیں گر گیا، گرفتار دہشت گرد عثمان*میرا تعلق جماعت الاحرار کے ساتھ ہے جس کے افغانستان میں کمانڈر کا نام احرار مولوی صاحب نام ہے، *گرفتار دہشت گرد عثمان۔ ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی مجھے صرف جیکٹ دی گئی تھی خود کش ہم خود تیار کر لیتے ہیں، *گرفتار دہشت گرد عثمان*ہم سب خود کش جیکٹ تیار کر لیتے ہیں ہمیں افغانستان میں پہلے سے تربیت دی گئی تھی*، *گرفتار دہشت گرد عثمان*افغانستان میں خود کش جیکٹ اور دیگر ٹریننگ عمر قاری نے دی تھی ، *گرفتار دہشت گرد عثمان
کراچی آنے سے پہلے ہمارے لیےافغانستان سے سب انتظامات ہو گئے تھے۔ عبدالہادی یہاں سب جانتا تھا۔پہلے بھی یہاں آیا تھا، *گرفتار دہشت گرد عثمان۔ دفاعی ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا کر پاکستان کیخلاف استعمال کر رہی ہےاس سے قبل بھی پاکستان متعدد بار افغان طالبان رجیم کو سرحد پار دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے،
یہ شخص کل کراچی رینجرز پر حملہ کرنے آیا تھا جو زخمی ہوکر گرفتار پوا
اسکی زبان سے سنیں، اسے نمک حرام طالبان نے بھیجا، ایسے لوگ افغان مہاجرین کا روپ دھار کر یہ کام کرتے ہیں
افغان مہاجر بھائیوں کو غصہ پاکستان کی بجائے ان عناصر پر کرنا چاہئے جن کی وجہ سے پاکستان کو ایکشن لینا پڑا
آزاد کشمیر میں تراڑکھل ٹریڈرز یونین نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کل سے تمام بازار اور دکانیں دوبارہ کھول دی جائیں گی، جو موجودہ علاقائی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے رہنماؤں نے آخری لمحات تک تاجروں کو ہڑتال جاری رکھنے پر آمادہ کرنے کی بھرپور کوشش کی، لیکن ٹریڈرز یونین اپنے فیصلے پر قائم رہی۔یونین کے نمائندوں کے مطابق، کاروباری سرگرمیوں کی بحالی ضروری ہے تاکہ تاجروں اور عام شہریوں پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کو کم کیا جا سکے۔مقامی نمائندوں کا کہنا ہے کہ بازاروں کی بحالی سے متعلق مکمل تفصیلات اور کل کاروبار کے طریقۂ کار کے بارے میں مزید معلومات صبح کے وقت جاری کی جائیں گی
پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس، پیمرا اتھارٹی نے احکامات جاری کر دیے
نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری پیمرا
جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی پیمرا
ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے پیمرا
ایسی تصویر کشی قانون اور پیمرا کی کئی شقوں کی سراسر خلاف ورزی ہے اس سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے اور ہونے کا خدشہ ہے جس کی بنیاد پر جیو نیوز کا لائسنس معطل کیا جا رہا ہے پیمرا
مذہبی جذبات مجروح ہونے کے نتیجے میں اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان کے پیشِ نظر یہ احکامات جاری کیے جا رہے ہیں پیمرا
جیو نیوز پر یہ لازم تھا کہ مذہبی پروگرام نشر کرتے ہوئے، احتیاط سے کام لیا جائے اور ان کی اندرونی کمیٹی ایسے معاملات کو خود دیکھے جس میں وہ ناکام رہے پیمرا
لہٰذا جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کیا جاتا ہے پیمرا
یہ تمام احکامات پیمرا قوانین کے تحت جاری کیے جا رہے ہیں
جیو نیوز کی نشریات سیٹلائٹ اور تمام نشریاتی نیٹ ورکس پر معطل رہیں گی تمام ڈسٹریبیوٹرز اور آپریٹرس کو ہدایت کی جاری ہے کہ ان احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں پیمرا
اس معاملے پر پیمرا کی شکایات کونسل بھی مزید کارروائی کے لیے سماعت کرے گی اور مزید ریگولیٹری ایکشن کی سفارشات مرتب کرے گی پیمرا
جیو نیوز کو یہ احکامات جاری کیے جاتے ہیں کہ وہ اپنے ادارے کے اندر بھی انکوائری کرے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مستقبل میں ایسی خلاف ورزی نہ ہو پیمرا
جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔
دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔
اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔