مزمل اسلم جتنا جانتا ہے اُس کا دس فیصد بھی نہیں بولا ابھی شہزاد اکبر کے فراڈز کے بارے میں ۔ امید ہے ایک دن پی ٹی آئ دنیا کو یہ بھی بتاۓ گی کہ کس طرح شہزاد اکبر ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پی ٹی آئ کے ہی ایک لیڈر کے ہاتھوں پکڑا گیا تھا اور پھر اس نے لڑکی کو منہ بند رکھنے کے بیس لاکھ روپے بھی دیے تھے ۔
پاکستان سے زیادہ گھٹیا میڈیا پوری دنیا میں کسی کا بھی نہیں ہوگا اور جس طریقے کی چیزوں کو یہ پروپیگنڈا کرتا ہے اس ملک کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ پاکستان کی میڈیا کا بھی ہے اور رہی سی کثر ان یوتھیوں نے پوری کر دی ہے اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور حکومت نے جو 8 ہزار کچھ کا فگر دیا غربت کی لکیر سے نیچے والوں کا اس کو کس طریقے سے میڈیا کے پیش کیا گیا اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اس میں خان صاحب کا دور میاں صاحب کا دور ہم موجودہ دور سب شامل ہیں
وطنِ عزیز کی مٹی ایک بار پھر اپنے ایک عظیم سپوت اور کئی بہادر محافظوں کے لہو سے سرخ ہو گئی۔ آرمی میڈیکل کور (AMC) کی مایۂ ناز افسر، ماہرِ امراضِ نسواں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار، وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہو گئیں۔
وہ صرف ایک فوجی افسر ہی نہیں تھیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی ایک ہمدرد معالج بھی تھیں، جن کے ہاتھوں نے بے شمار ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو زندگی اور امید کا پیغام دیا۔ مگر آج وہی ہاتھ وطن کی حفاظت اور انسانیت کی خدمت کی راہ میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔
اس المناک سانحے میں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار کے ساتھ وطن کے 20 اور جانباز سپوتوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ ان عظیم شہداء نے اپنے لہو سے وفا، جرات، قربانی اور حب الوطنی کی ایسی داستان رقم کی ہے جو رہتی دنیا تک سنہری حروف میں لکھی جاتی رہے گی۔
شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ ان کی قربانیاں قوموں کی بقا، آزادی اور وقار کی ضمانت بنتی ہیں۔ آج پوری قوم اپنے ان عظیم بیٹوں اور بیٹی کی لازوال قربانی کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید میجر ڈاکٹر ثناء اظہار اور دیگر تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور استقامت نصیب فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ایکشن کمیٹی نے پاک فوج کو غیر ملکی فوج کہا
ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ پاک فوج کشمیر سے نکل جائے ۔
اتفاق سے یہی مطالبہ انڈیا 1948 سے کرتا آرہا ہے کہ پاک فوج کشمیر سے نکل جائے ۔
ایکشن کمیٹی بھی وہی باتیں کررہی ہے جو مودی اور انڈیا کرتا ہے
غزہ پھر سے لہو لہو ہے !!
بھائی کی محبت دیکھیں: یہ غزہ یا شام کا ایک بچہ مسلمان تھا، جسے گـــولی لگتی ہے، لیکن وہ زخمی جسم کے ساتھ دوبارہ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی چھوٹی بہن کو جـنگ کے میدان سے اٹھا کر محفوظ جگہ پر لے جاتا ہے اور اسے بچا لیتا ہے۔
رانا ثناءاللہ کا پی ٹی آئی کو چیلنج
اگر پی ٹی آئی کل اڈیالہ کے باہر 10 ہزار بندے لاتی ہے تو میں ان کیساتھ بیٹھوں گا اور ڈیمانڈ پر بات کریں گے،اگر نہیں لائے تو وزیراعظم کیساتھ چپ چاپ بیٹھیں اور بات چیت کریں،رانا ثناءاللہ
مزمل سہروردی کے مطابق پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں شدید دشواری ہے ازاد امیدوار پیپل پارٹی کے ساتھ شامل ہونے کو تیار نہیں جس پہ بلاول ناراض ہے اور بجٹ صرف بہانہ ہے اصل نشانہ جو ہے وہ گلگت بلتستان کی حکومت ہے اگر اج حکومت بنا کے دے ن لیگ تو سب ٹھیک ہو جائے گا
آج مردان میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہ عباسی کا تعلق میرے علاقے بھوربن مری سے تھا۔
دو ماہ قبل 11اپریل کوشادی ہوئی تھی ۔
رسالپہور میں اسکی ٹرینگ کا اخری دن تھا اگے انکو پوسٹنگ ملنی تھی کراچی۔ بہت بہترین انسان تھا 3
بھائی تینوں فورسز میں تھے۔ اللہ شہادت قبول فرمائے۔
افغانستان خود ہی انڈیا کی گود میں بیٹھ کر فساد کرے تو پاکستان کیا کرے ۔۔سینکڑوں بار پاکستان کوشش کر چکا ہے ۔۔اس چیز کے آپ خود بھی گواہ ہیں۔۔سفارتی طور پر علماء کے ڈیلیگیشن۔سیاسی قائدین قبائلی زعماء کونسے کونسے ڈیلیگیش۔ نہی گئے وھاں پر ۔لیکن کتے دم سیدھی ہی نہی ھو ریی
امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، آبنائے ہرمز کھل گئی،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے الیکڑانک دستخط کی تصدیق کر دی ہے، پاکستان کا کردار بے مثال رہا ،پاکستان نے انتہائی اہم ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کے دشمن ممالک نے بار بار کوشش کی کہ پاکستان کے کردار پر کسی طریقے سے سوال اٹھایا جا سکے مگر امریکہ اور ایران نے بار بار یہ باور کروایا کہ پاکستان ہی اہم ثالث ہے۔
JUST NOW: According to the Prime Minister of Pakistan, the formal ceremony for the historic peace deal between the United States and Iran will take place in Geneva on 19th June. 🇺🇸🇮🇷
This is a major success for President Trump’s foreign policy, as he ended a serious Middle East war using strong economic and military power, while also ensuring that Iran can never have a nuclear weapon. 👏
ایک یہ مولانا صاحب ہیں۔ انکی گفتگو سن لیجیئے۔الفاظ میں شائستگی ملاحظہ فرمائیے۔
اور ایک نام نہاد علامہ ناصر عرف ملعون کی وہ باتیں یاد کیجیئے جو امریکہ ایران کی جنگ کے دوران پاکستانی افواج پر بھونکتے تھے۔
اس معاہدے کے بعد جیسے سا نپ نے سونگھ لیا۔
منہ بند مگر گا نڈ سے چنگاریاں نکل رہی ہونگی۔