لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
شبِ بخیر 🌺
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💗
مدینہ کی فضا، روضۂ رسول ﷺ کا سکون
اور آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ مانگی گئی دعا ❤️
یا اللہ! ہمارے نصیب میں حاضریِ روضۂ رسول ﷺ لکھ دے
اور ہمارے دلوں کو سنتِ رسول ﷺ سے جوڑ دے۔
آمین یا ربّ العالمین 🥺🤲