خیبر پختون خواہ کی ضلعی بٹگرام میں پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لگاؤ_مہم شروع پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نظریاتی ورکرز سابق ضلعی صدر سید عمل شاہ شیرازی آور باسط حان تورحیل کی قیادت میں پورے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں عدل انصاف کے پرچم لگانا شروع
میں نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کی ہے، قانون کی حکمرانی سے مراد تمام لوگ قانون کے تابع ہوں کوئی قانون سے بالاتر نہ ہو۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#این_آر_او_کی_قیمت
جب بات ملک کو تباہ کرنے والے چوروں کو سزا دینے کی تھی تو 4 سال تک تاریخ پر تاریخ، ضمانتوں پر باہر، بہانے پر بہانے اور جب بات چور کو وزیراعظم بنانے کی آئی تو مدد کیلئے رات کو بارہ بجے بھی عدالت لگ گئی لعنت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور