تحریک انصاف کی گزشتہ دو سال میں سب سے بڑی کامیابی اور سب سے بڑی غلطی کونسی ہے ۔۔؟ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا جواب دیا ۔۔دیکھیں یہ کلپ
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
بیوروکریسی اتنی تگڑی ہے کہ میراکام بھی نہیں ہوتا ،پنجاب میں کچھ بیوروکریٹ کاموں میں رکاوٹ ہیں۔۔مزید سنیئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا کہا ۔۔
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
اگر کام نہ کروں تو میراکوئی دشمن نہیں ۔۔مجھ پر اپنی پارٹی کی جانب سے تنقید یہ نہیں ہوتی کہ گورنر پنجاب کچھ نہیں کرتے بلکہ یہ تنقید ہوتی ہے کہ یہ اتنا کام کرتے کیوں ہیں ۔۔مزید سنیئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زبانی
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
اچھے کام میں بھی ایسا ہوجاتا ہے کہ بدنامی گلے پڑجاتی ہے، پٹرول کی قیمت کم کی وہ بھی گلے پڑگئی ۔۔پیٹرول پر بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا کہا ۔۔آپ بھی سنیئے
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
وہ لوگ جنہوں نے اپنی ساری زنگی تحریک انصاف کی خدمت میں صرف کر دیں جہانگیر ترین کی خاطر ان لوگوں کو سائیڈ لائن کر دیا ��یا ۔۔۔کون ہیں وہ لوگ ۔۔؟ دیکھیں یہ ویڈیو
@_Mansoor_Ali @ChMSarwar
آصف زرداری اور نواز شریف نے پیسہ وائیٹ کرنے کے لئے شوگر ملز لگائیں لیکن جہانگر ترین کا نام عمران خان کیوں نظر انداز کر دیتے ہیں ۔۔۔اینکر پرسن منصور علی خان کا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ٹو دی پوائنٹ سوال ۔۔
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
جہانگیر ترین کی شخصیت پر اگر اپ کچھ کہنا چاہیئں تو آپ ان کو کن الفاظ میں یاد کریں گے ۔۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا جواب دیا ۔۔۔
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جہانگیر ترین سے ناراض ہوں گے ۔۔جہانگر ترین کے بارے میں مزید بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا کہا ۔۔
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
کامیابی کا سہراعمران کے سرہے تو ناکامی کا ذمہ دار بھی عمران خان ہے۔۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مزید کیا کہا ۔۔آپ بھی سنیئے
@_Mansoor_Ali@ChMSarwar
اگر کسی نے عمران خان کے سامنے سر اٹھانے کی کوشش کی تو پھر ہمارا ہاتھ ہمارا دماغ ہمارے قابو میں نہیں رہے گا ۔۔۔فیصل ووڈا کی دھمکی پر سنیئے تحریک انصاف کے چوہدری محمد سرور کا مو��ف
@_Mansoor_Ali @ChMSarwar
شوگر مافیہ کی جب بات ہوتی ہے تو عمران خان آصف زرداری، نواز شریف کا نام لیتے ہیں لیکن جہانگیر ترین کا نام لینا بھول جاتے ہیں ۔۔اینکر پرسن منصور علی خان کا یاور بخاری سے ٹو دی پوائنٹ سوال ۔۔
@_Mansoor_Ali@S_Yawar_Bukhari
پلوشہ خان نے ایسا عمران خان کے بارے میں کیا کہا کہ یاور بخاری نے ان کو اپنے الفاظ واپس لینے کے لئے کہا ۔۔مزید دیکھیں یاور بخاری اور پلوشہ خان کی لفظی جنگ ۔۔۔
@_Mansoor_Ali@PalwashaKhan18@S_Yawar_Bukhari