تُم مُجھے حسین کہتے ہو ۔۔۔
میرے بالوں کو چُھو کر
آنکھیں تکتے ہوئے
گال و رُخسار کے
میرے وجود کے کئی قصیدے پڑھتے ہو...!!
میں صرف مسکرا دیتی ہوں
زندگی کا ہر لمحہ خوف سے اٹا ہے
بس یہی ذہن میں ہے
حُسن تمام ہو جائے گا
تو کیا مُحبت بھی...؟؟
#ᴹᵒᵒⁿ
یہ الفاظ تھے قائد کے اور آج ہم سب بھی قائد کے پاکستان کی مخالفت کر کے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ قائد نے ہمیں سڑکوں اور املاک کا نقصان کر کے سڑکوں پر نکل کر اپنے مطالبات منوانا کبھی نہیں سکھایا ابھی بھی وقت ہے سیاستدانوں کو اپنے حلقوں میں گریبانوں سے پکڑو اور اپنے حقوق ان سے چھینوں نہ کہ اس پاک دھرتی کو سڑکوں پر نکل کر نقصان پہنچاو۔
ابھی بھی وقت ہے سڑکوں پر نکلنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا اگر حاصل کرنا ہے تو قائد اعظم کے بتائے ہوئے راستے پر چلو نہ کہ گاندھی کے بنائے ہوئے راستے پر یہ میرا ماننا ہے باقی ہر بندہ عقل شعور رکھتا ہے بس اس کا استعمال کرنا سیکھ جائے شکریہ
@kharal___ اگر لوگوں کو اپنی بات منوانےکے لئےسڑک پر نکلناسکھایا جائےگا
تو یہ عادت انگریزوں کےجانےکے بعد بھی نہیں بدلے گی💯✌️
قائد کی وہ بات سچ ثابت ہوئی آج ہر دوسرا جتھہ سڑکیں بلاک کر کےاپنی ہی املاک کو آگ لگارہا ہے
حقوق مانگنےکےنام پر اپنےہی ملک کو یرغمال بنا لینا آزادی نہیں،ملک دشمنی ہے
یہ سگار کا دھواں اور چہرے کا رعب بتا رہا ھے کہ
بادشاہ ہمیشہ بادشاہ ہی رہتا ھے۔ اس دبنگ لُک کے سامنے اب کسی کی بولنے کی ہمت نہیں ہونی چاہئے ✌️
اب صرف کہانی ختم نہیں ہوگی بلکہ مخالفین کا باب ہی بند ہوگا 👑🔥✌️😁
#killer_look
@WolfGravitas ماشاءاللہ
سلامت رہو میرے بھائی
اللہ عزوجل آپکو اپنی امان میں رکھے آپک کے تمام خواب پورے ہوں
اپنی فیملی کے لئے سکون اور خوشیوں کا زریعہ بنو آمین
@ZZN_1234 شادی کوئی ٹائم باؤنڈ ٹاسک نہیں،
یہ زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ھے۔
اس کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا،جب آپ کے پاس رشتوں کو دینے کے لئے وقت ، سکون ہو
والدین بہن بھائیوں + اور نئے بننے والے رشتے کے لئے معاشی استحکام ہو، وہی آپ کا پرفیکٹ وقت ہے۔ ✨
CAUTION: Excessive Social Media Use Can Harm Your Health
Eyes: Eye strain, dryness & blurred vision
Brain: Anxiety, poor focus & reduced attention.
Heart: Increased stress, faster heart rate & higher blood pressure
Mood: Can make you more irritable and prone to anger.