@ZulfiRao1@AbroDaud2 Mustafa Kamal aur Khalid Maqbool apnay aap ko Sindhi nai maantay. Woh 80 saal guzar janay kay baad bhi apnay aap ko muhajir kehtay hein.
@RohanSaraf20@thewirepak No, great grandfather isn't that ancient. You enjoy getting burnt. Don't worry about me and my family, dead or alive. Thanks for the concern..
@RohanSaraf20@thewirepak You know me and Islam more than l me. Moron. Fuck off, drink your gao muttar and have cow dung as breakfast. You are shitting through mouth anyway.
@sanjeevsinghx Sadly, I've seen such things happening in Pakistan as well, but not at formal events. What makes this funny is that these are the people who on every social media platform can be seen calling all Pakistanis bhikari, roti khanay ko nahin hai, etc. A bit of humility won't hurt.
@RohanSaraf20@thewirepak And what makes you think I will defend this?? It's deplorable to the core.
Rohan, Rohan, not everyone believes in protecting one's own shit.
@RohanSaraf20@thewirepak Says person of a country who's population has become a global nuisance for dancing at every inappropriate place. Don't have to say who's the baand here.
میں نہ سندھی ہوں اور نہ ہی کوئی دانشور۔ میں اردو بولنے والاعام آدمی ہوں۔
آپ نے میری بات کا خلاصہ یہ نکالا کہ مسئلہ بتانا بھی غلط ہے اور نئے صوبے بنانے کے خلاف بولنا بھی غلط۔ یہ منطق نہیں، یہ فرار ہے۔
سندھ میں 2008 سے مسلسل پی پی پی کی حکومت رہی ہے۔ کھربوں روپے کے وفاقی ٹرانسفرز کے باوجود خواندگی تقریباً وہیں کی وہیں، سکول کم ہوئے، اندرون سندھ اب بھی پسماندہ ہے۔ سیاسی ایلیٹ نے وسائل اور اداروں پر قبضہ کیا۔ یہ حقائق ہیں، ان سے انکار کرنا خود دھوکا ہے۔ مگر ان حقائق کا نتیجہ یہ نہیں کہ صوبے کا نقشہ بدل دینے سے سب ٹھیک ہو جائے۔
پاکستان کے مسائل صوبوں کے سائز کی وجہ سے نہیں ہیں۔ ان کی جڑ ایلیٹ کیپچر، کمزور احتساب، ادھوری ڈیولوشن، اور 1970 کی دہائی کے آخر سے سیکیورٹی، خارجہ پالیسی اور اکثر سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی میں ہے۔ اٹھارہویں ترمیم نے اختیارات نیچے منتقل کیے، مگر لوکل گورنمنٹ اب بھی کمزور ہے۔ نئے صوبے بنانے سے نہ بہتر انتظام خود بخود پیدا ہوتا ہے، نہ مضبوط ادارے، نہ ہی پالیسی کا ایماندارانہ جائزہ۔
بلوچستان اس سے بڑا ثبوت ہے۔ سب سے بڑا رقبہ، سب سے کم آبادی، غریب ترین اضلاع کی اکثریت، وسائل کے باوجود پسماندگی۔ کیا وہاں بھی سائز کا مسئلہ ہے؟ خیبر پختونخواہ میں ٹی ٹی پی کی بحالی صوبے کی حد بندی کی وجہ سے نہیں، طویل قومی سیکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ ان مسائل کو نئے صوبے بنا کر حل کرنے کا دعویٰ سطحی ہے، اور یہ کہنا کہ “اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے تو ہو کر رہے گا” تو اس سے بھی زیادہ غیر دانشمندانہ اور غیر پائیدار۔
جو لوگ صرف مسائل بتاتے ہیں ان پر اعتراض کرنا آسان ہے۔ مگر جو لوگ مسائل کی جڑ سے نظریں چراتے ہوئے “نئے صوبے” کو جادو کی چھڑی بنا کر پیش کرتے ہیں، ان کے پاس بھی کوئی حقیقی حل نہیں۔ آئین کے آرٹیکل 239 کے مطابق متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت لازم ہے۔ سندھ اسمبلی پہلے ہی مخالفت کر چکی ہے۔ ریفرنڈم آئینی تقاضے کو ختم نہیں کر سکتا۔
بری گورننس کی نشاندہی کرنا اور اس کے لیے تجویز کردہ سطحی نسخے کو مسترد کرنا، دونوں ایک ساتھ ممکن ہیں، اور دونوں ضروری بھی ہیں۔ یہ فرق سمجھنے میں مشکل نہیں، بشرطیکہ ارادہ ہو۔
ڈیڑھ فُٹیا اپنی زبان سے تسلیم کر چکا ہے کہ اس کے آباؤ اجداد کا سندھ واسیوں نے انصار کی طرح کھلی بانہوں سے استقبال کیا اور اپنی سرزمین پر جگہ دی لیکن آج پاپی پیٹ کی خاطر اسی سندھ کی دھرتی سے غداری کر رہا ہے۔۔۔
@AnwerShakaib@PakiSwift@Champ4gneP4ki I am a Muhajir by your definition but a Pakistani by my own definition. Refugees have to return, they aren't citizens. If a refugee even after 80 yrs, you have a problem.
That way all "muhajir" experts living outside Pakistan should also shut up. Here I agree with you.
@alirz5633@Masoodlohar It's Mohenjo Daro, not monjo daro. Instead of being proud of the world's second oldest civilisation, we use it as an insult. The ignorance is sad and mind-boggling.
Overseas Pakistanis have a problem.
@SindhuSorath@cyalm There is no interior Punjab, KP or Balochistan but there is interior Sindh. Jahalat.
They sound like Israeli settlers. Karachi was a bustling city before they came. Wonder what they take credit for.