ماشاءاللہ گجرات سے تعلق رکھنے والی اس عظیم خاتون محترمہ نسیم اختر صاحبہ نے بتیس سال کی محنت کرکے اپنے ہاتھہ سے پورا قران پاک کڑھائی کیساتھہ لکھا۔ جو مدینہ منورہ کی لائبریری میں رکھا گیا ہے
#عظیم_لوگ
مدینہ منورہ سے زیادہ پر سکون شہر دنیا میں نہ کوئی تھا اور نہ ہی کوئی ہے ۔ عجیب ہی فضاء ہ�� یہاں کی !
سامنے احد کا پہاڑ ، نیچھے ستر صحابہ شہید مدفن ، حضرت امیر حمزہ رض ، زمین پر اج بھی لہو کی تازگی ، اسمان پر ایک دلکش نور و خوبصورتی ... ایک دلفریب منظر !
#مدینہ_منورہ
امی کہتی ہے بیٹا کسی انسان پر بھروسہ تو کیا جا سکتا ہے، لیکن وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا،
کیونکہ وقت اور حالات ہر جذبے اور، ہر رشتے کو بدل کر رکھ دیتے ہیں😍
آج کے نتائج دیکھ کر یہی ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی میں لیڈرشپ کی کمی
اور جو وزرا ہیں ان کی پارٹی سے کوئی سچائی نہیں ہے
سب اپنے اپنے کھانچوں میں لگ گئے
اور جس طرح وفاقی اور صوبائی وزارتیں دی گئی اس سے بھی یہی نتیجہ نکلا کہ سب نےپارٹی سے ناراضگی کرکے گھر بیٹھنے کو ترجیح دی
نتیجہ بری ہار